@qalbi_939: ۔۔۔ کبھی سوچا ہے کہ ہم جس زندگی کو اپنا سمجھ کر جیتے ہیں وہ دراصل چند سانسوں کا ایک مختصر سا سفر ہے دیکھیں آج جو لوگ ہمارے آس پاس ہیں کل شاید صرف یادوں میں رہ جائیں آج ہم دوسروں کو رخصت کرتے ہیں کل کو ہماری باری بھی آنی ہی آنی ہے اس لیے ہر پل تیار رہیں اور پیارے اللہ سے اپنا تعلق مضبوط رکھیں یہ دنیا فانی ہے چاہے سو سال ہی کیوں نہ جیئیں آخر مرنا تو ہے ناں ایک دن🌿 یہاں مٹی کے اوپر جو کر رہے ہیں وہاں مٹی کے نیچے حساب بھی دینا ہے لہذا یہ بھی یاد رکھیں کہ ہر نیکی جو ہم دوسرے کے ساتھ کرتے ہیں اصل میں اپنے ساتھ کرتے ہیں اس لیے جب تک اپنے ساتھ ہیں انہیں محبت دیں اپنائیت دیں✨🌸 #fypシ゚viral🖤tiktok