@udaslarka5743: آسان ہے یہ کہنا، جو چلا گیا وہ چلا گیا، جس کا جاتا ہے اسے سانس تک نہیں آتا۔۔۔ کچھ جدائیاں صرف فاصلے نہیں ہوتیں، وہ انسان کے اندر ایک ایسی خاموشی چھوڑ جاتی ہیں جس میں ہر سانس کے ساتھ کسی کی کمی محسوس ہوتی ہے۔ لوگ کہتے ہیں وقت سب کچھ بھلا دیتا ہے، مگر جسے دل نے سچ میں چاہا ہو، اس کے جانے کے بعد وقت گزرتا تو ہے مگر دل وہی ٹھہر جاتا ہے جہاں آخری بار اسے کھویا تھا۔۔۔ کچھ لوگ زندگی سے چلے جاتے ہیں مگر دل سے کبھی نہیں جاتے۔

꧁𓊈اداس لڑکا𓊉꧂
꧁𓊈اداس لڑکا𓊉꧂
Open In TikTok:
Region: GB
Thursday 01 October 2026 16:45:49 GMT
1841
59
4
13

Music

Download

Comments

abdullah_7535121
❤️tipu sultan PTI❤️ :
2026-10-02 10:58:20
0
jannatofficial4901
🦋͜͡Jannat࿐♥︎ :
❤️❤️❤️
2026-10-02 00:18:44
0
maakiladali6
🦋⃝❥Sitraᥫ᭡፝֟🍁 :
🥺🥺🥺
2026-10-01 17:08:50
0
khanzadi0847
🅺🅷🅰🅽 🆉🅰🅳🅸 :
❤️❤️❤️
2026-10-02 00:24:38
0
To see more videos from user @udaslarka5743, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About