@ethan.x7: دل مرمت نہیں ہوتا، جذبات رفو نہیں ہوتے۔ زخم وقت کے ساتھ مدھم تو ہو جاتے ہیں مگر مٹتے کبھی نہیں۔ یہی تو انسان کی اصل کہانی ہے کہ مسکراہٹ اوڑھ کر بھی انسان اندر سے ٹوٹا رہتا ہے۔ 🌘🪐🙂 #fyp #famous #song #viral #foryou
i:کوئی تعبیر نہیں تھی جس کی
ہم نے وہ خواب مسلسل دیکھا😢
2026-10-02 08:37:18
12
𝘾𝙝.𝙪𝙕𝙞💦 :
ہلکا سا تبسم لب مایوس پہ لا کر
بھیگی ہوئی پلکوں کو چھپانا بھی ہنر ہے
2026-10-01 17:38:16
11
Jerry :
جس نے دو بول پیار کے بولے
🍂❤️🩹 ہم نے سب کچھ اسی پہ چھوڑ دیا
2026-10-01 17:40:07
10
Kosar :
Right
2026-10-02 19:46:22
4
༺ ᴹᴿ乂ꘘคнαᴅ Rคuf ࿐ :
deep lines
2026-10-02 16:26:04
4
Scorpion🫀 :
جو لوگ آپکا مان تک نہیں رکھ سکتے
ان کو رکھ کر کیا کرنا لوگوں کے دل جنت تو نہیں ہیں جو آپ ان میں رہنے کیلئے خود کو تھکا رہے ہیں..!💯🌱
2026-10-07 01:10:54
2
Shoaib Ul Hassan :
Ah Han😊
2026-10-02 18:10:44
3
🥀 سکونِ قلب 🥀 :
کچھ مراسم ہوتے ہیں ازل سے تحریر شدہ،
یوں ہی نہیں ہو جاتی ہیں نسبتیں ہمدم!🥀
2026-10-03 07:18:07
5
faizansial556 :
دل مرمت نہیں ہوتا ، جذبات رفو نہیں ہوتے!
زخم وقت کے ساتھ مدھم تو ہو جاتے ہیں ،
مگر۔۔۔ مٹتے کبھی نہیں!
یہی تو انسان کی اصل کہانی ہے کہ؛
مسکراہٹ اوڑھ کر بھی انسان اندر سے ٹوٹا رہتا ہے۔ 😊
2026-10-02 18:57:17
3
Lishaaa🥀 :
caption plz
2026-10-02 07:49:09
4
👑سید ذیشان علی بخاری👑 :
صابر انسان کی خوبی ہے کہ وہ آپکو ہزار مواقع دیتا ہے لیکن اسکی خامی یہ ہے کہ اسکا آخری موقع اچانک ہوتا ہے
2026-10-15 18:58:26
0
stone hearted :
اتنے گھنے بادلوں کے پیچھے
کتنا تنہا ہوگا چاند 🌙🤕
2026-10-15 08:09:18
0
💫شہزاد علیS🥀Z :
جس نے دو بول پیار کے بولے
🍂❤️🩹 ہم نے سب کچھ اسی پہ چھوڑ دیا
2026-10-02 20:37:31
3
asthetic_vibe :
جو لوگ آپکا مان تک نہیں رکھ سکتے
ان کو رکھ کر کیا کرنا لوگوں کے دل جنت تو نہیں ہیں جو آپ ان میں رہنے کیلئے خود کو تھکا رہے ہیں..!💯🌱
2026-10-02 22:03:48
3
Scorpion🫀 :
دل مرمت نہیں ہوتا، جذبات رفو نہیں ہوتے!
زخم وقت کے ساتھ مدھم تو ہو جاتے ہیں ،
مگر۔۔۔ مٹتے کبھی نہیں!
یہی تو انسان کی اصل کہانی ہے کہ؛
مسکراہٹ اوڑھ کر بھی انسان اندر سے ٹوٹا رہتا ہے۔ 😊
2026-10-07 01:11:51
2
Scorpion🫀 :
، جذبات رفو نہیں ہوتے!
زخم وقت کے ساتھ مدھم تو ہو جاتے ہیں ،
مگر۔۔۔ مٹتے کبھی نہیں!
یہی تو انسان کی اصل کہانی ہے کہ؛
مسکراہٹ اوڑھ کر بھی انسان اندر سے ٹوٹا رہتا ہے۔ 😊
2026-10-07 01:11:19
2
✨s🪄ع :
:سانسوں کی آواز دل کی دھڑکن بھی ترتیب میں ہے،
پھر وہ کون ہے مجھ میں جو مرا ہوا ہے۔
2026-10-02 14:24:36
5
Hayaat🩷 :
caption copy krdo nawwww🍂🖤
2026-10-02 18:45:18
3
🕊️ عابد پَرہَر🕊️ :
💕💕💕
2026-10-01 17:30:25
6
Nooن 🍂 :
👍
2026-10-01 20:59:02
6
Sallu_07 :
🥀
2026-10-01 18:33:50
6
Sufyan🚩Khan📽Mayo :
😍😍😍
2026-10-01 23:35:02
6
Ashir ishfaq :
❤️❤️❤️
2026-10-02 21:50:07
2
huzaifa ip :
🥰🥰🥰
2026-10-02 16:41:55
3
To see more videos from user @ethan.x7, please go to the Tikwm
homepage.