@a.......f.....i: MITTI DA BAWAY 5 EPISODE PROMO #whattowatch #pakdrama #mittidabaway #drama #greentv

a.......f ....i
a.......f ....i
Open In TikTok:
Region: PK
Thursday 01 October 2026 17:31:40 GMT
386434
24264
440
636

Music

Download

Comments

phaliagirl02
leeنa🫀 :
kitne bagrat hai usy qasm lay kay usi ki izeet otar di or apni bar neak parveen banti hai 😂😂😂
2026-10-01 18:03:05
267
duaefatimaduaefat
سیدہ حرمت زاہرہ :
kaleejay thand py gy
2026-10-01 18:01:41
552
muhtarma014
محترمہ 💸🥂 :
ماسی کو دی ہوئی مرغیاں اب کام آۓ گی😁😁
2026-10-02 01:51:30
116
usera39769
maliha :
اس لیے کہتے ہیں کسی کی دکھتی رگ پر ہاتھ نہیں لگاتے😁😁
2026-10-01 18:05:07
105
farahk5078
🦋Farah.khan🦋 :
chal masi sari Murgiyo ka hisab barabr kr ab😂😂😂😂
2026-10-01 23:17:18
72
fasiaujla
Fassih aujla :
zaat waqee bunday ki asliyat btati... nusli bunda wada ni tortaa😏😏
2026-10-01 18:12:38
32
hamdanking282
Muhammad Hamdan :
buhat acha kia thand pr gae😂
2026-10-01 17:59:51
143
arainzadi6500
@smile_gurll🫶 :
Acha Kiya is billo sth 😂
2026-10-01 18:02:51
117
amal71794
Amal :
punga is not changa
2026-10-02 06:17:47
1
chalkag3
AS💞 :
galliyan top class nikali Hy is dramy ma😂
2026-10-02 03:10:07
6
kashafsolanki44
fadii ki Hun yàwwrrr❤️ :
kia bt he whaj bhai it's amezinggggggggggggg
2026-10-02 06:26:11
0
hazaraywal336
《•♡¡𝐊𝐚𝒔𝐡𝐦𝑎𝑙𝐚¡♡•》 :
Bhaaala rocked uchiii faimly shocked😁
2026-10-01 20:52:47
8
callmeshu5
Shu💕 :
Oye hoe mzaaa AA giaaaa😁
2026-10-01 18:07:42
18
princess.princess4900
Princess Princess :
chhaa gye oo ballaa sir 🫡
2026-10-02 02:30:53
2
khanzadi9221
🫶خان زادی💕 :
aese hona chiye
2026-10-01 19:49:47
1
foji.ke.begum864
foji ke begum :
such m bara Maza Aya JB bybas thi billo
2026-10-02 04:35:50
2
hirarajpoot5991
HiraRajpoot :
بالکل صحیح کر رہا ہے بالا ایسا کرنے پر بھی اس کو بلقیس بی بی نے ہی اکسایا ہے وہ تو بیچارہ شرافت سے رشتہ لینے آیا تھا رشتہ نہ دیتے اور شرافت سے وہ واپس چلا جاتا ہے لیکن بلقیس بی بی کے رویے نے نئی جنگ چھیڑ دی ہے اب یہ بھکتے گی
2026-10-01 23:16:25
6
.m.baloch6
👀 :
the last line 🔥🤌 balla rocked te uchi femly shocked 😝🤣😁😂
2026-10-02 03:22:21
1
inshacheema
Insha cheema :
What a comeback👏🏻👏🏻👏🏻
2026-10-01 18:08:45
18
usamarouf8
Usama Rouf :
Itni khushiii Itni Khushi mujhe ajjjjjj tak ni hoi [Tears of joy][Tears of joy]
2026-10-02 02:26:28
9
itxshnuman
Numan :
maza aa gya 😂
2026-10-01 17:58:33
17
sakina_sheikh05
sakeena warsi❤️ :
bohat achaa kara izzat isko ras nh a rahi thi 😂😂
2026-10-01 20:18:59
18
noor1.4.0
❤️Noor❤️ :
1 hfta intzar krna pry ga
2026-10-01 18:07:23
26
mianamir9999
Mian G :
hun aram e wadi parsa
2026-10-01 18:39:48
11
shahzain3759
shahzain :
thek Kiya bht sahi hoa
2026-10-01 17:58:24
26
To see more videos from user @a.......f.....i, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

EXPERIENCE DOESN’T COME LIKE THAT. SOME YEARS HAVE TO BE WASTED, EVEN THOSE OF YOUTH.🔥  ہم زندگی کے کچھ برسوں کو ضائع سمجھتے ہیں، کیونکہ اُن میں نہ مطلوبہ کامیابی ملتی ہے، نہ خواب اپنی تعبیر پاتے ہیں اور نہ ہر تعلق اپنی حقیقت پر قائم رہتا ہے؛ مگر وقت گزرنے کے بعد احساس ہوتا ہے کہ وہ برس دراصل ہماری نادانی کو بصیرت، بےجا اعتماد کو فراست اور شکست کو شعور میں بدل رہے تھے۔ کچھ لوگ ہماری زندگی میں ہمیشہ رہنے کے لیے نہیں، بلکہ ہمیں لوگوں کو پہچاننے کا ہنر سکھانے کے لیے آتے ہیں؛ کچھ ناکامیاں ہمیں گرانے کے لیے نہیں، بلکہ اپنی کمزوریوں سے آشنا کرنے کے لیے ہوتی ہیں، اور کچھ ادھورے خواب ہمیں یہ سمجھانے کے لیے ہوتے ہیں کہ ہر خواہش کا پورا ہونا کامیابی نہیں۔ لہٰذا گزرے ہوئے وقت کو صرف خسارہ نہ سمجھو؛ اگر اُس نے تمہیں پہلے سے زیادہ سمجھدار، محتاط اور باوقار بنا دیا ہے تو وہ وقت ضائع نہیں ہوا—اُس نے تمہاری قیمت وصول کی ہے، مگر بدلے میں تمہیں وہ شعور دیا ہے جو پوری زندگی کام آئے گا۔ #deartiktokteamdontunderviewmyvideos #trending

About