@punjabstudentscouncil24: Punjab Students Council Punjab University Lahore #punjabstudentcouncilpu #pu #punjabstudentcouncilpunjabuniversity #PCPU #viralvideo

پنجاب کونسل جامعہ پنجاب ⚜️
پنجاب کونسل جامعہ پنجاب ⚜️
Open In TikTok:
Region: PK
Thursday 01 October 2026 17:35:56 GMT
230377
22471
664
217

Music

Download

Comments

umarjabbar03
Umar Jabbar618 :
Punjab students niklo plz.ap ki nokria gernals kha rehy plz😭😭😭
2026-10-07 18:14:29
50
muhammadfaisalali72
sarkar FSL :
کیا سوچتے ہیں پھر لانگ مارچ میں شامل ہوں پھر
2026-10-04 19:35:17
199
ziimal0
haya🫀 :
Punjab youth ap to km as km niklo plz 804
2026-10-07 18:55:56
19
punjabdiawazz
Punjab Di Awaz :
جاگ پنجابی جاگ
2026-10-05 08:04:25
170
mianasghar07
Mian Asghar :
کیا آپ بھی عشقِ عمرانیہ میں مبتلا ہے ؟
2026-10-08 12:20:26
11
teamyousafrandhawa2
TeamYousaf Randhawa :
اپ لوگوں نے تحریق انصاف کے لیے نہیں نکلنا بلکہ پاکستان کے لیے نکلنا ہے اسٹوڈنٹ کے مستقبل کے لیے نکلنا ہے اگر اپ لوگ سٹوڈنٹ ساتھ لانگ مارچ کرتے ہیں تو اپنا حق ادا کریں گے اور باقی سٹوڈنٹ غریبوں کا بھی حق چھینیں گے اس حکومت سے اس مردہ حکومتوں سے جس مردہ حقوق نے عوام کو گھروں میں عوام کو ذلیل کر کے رکھا ہے اور ان کی جان کو بھی خطرہ ہے اگر اپ لوگ سٹوڈنٹ ساتھ مل کے نکل ائیں گے تو انشاءاللہ پاکستان کو پتہ نصیب ہوگی اور لانگ میچ کے لیے سٹوڈنٹ کا رول ضروری ہوتا ہے ہمیشہ سٹوڈنٹ نہیں پاکستان کی کسی بھی ملک کی حکومت کو بدلا ہے
2026-10-08 02:52:23
31
hamnashaheen0
𝙼𝚘𝚘𝚗 :
یا اللہ پاک! پاکستان میں جہاں کہیں بھی لوگ ظلم، خوف اور مشکل حالات کا سامنا کر رہے ہیں، تو اپنی رحمت سے اُن سب کی حفاظت فرما۔ جو لوگ اس وقت اپنے حق اور اپنے لوگوں کے لیے کھڑے ہیں، اُنہیں اپنی حفظ و امان میں رکھ، اُن کے حوصلے بلند فرما اور ہر قدم پر اُن کی مدد فرما۔ یا رب العالمین! خصوصاً سہیل آفریدی کی حفاظت فرما۔ اُس شخص کو ہمت، صبر اور ثابت قدمی عطا فرما جس کے سر پر آج اتنی بڑی ذمہ داری ہے۔ اُس کے لیے آسانیاں پیدا فرما، اُسے ہر شر اور نقصان سے محفوظ رکھ، اور اُس کے ذریعے خیر اور بھلائی کے راستے کھول دے۔ اے اللہ! جو بھی بے قصور لوگ اس مشکل وقت میں متاثر ہو رہے ہیں، اُن کی حفاظت فرما، زخمیوں کو شفا دے، خوف کو امن میں بدل دے اور ہمارے ملک میں امن، سکون اور سلامتی عطا فرما۔ آمین یا رب العالمین۔
2026-10-05 22:03:32
19
khan508970
Khan❤️zadii 123 :
niklo Imran Khan kalia Pakistan kalia
2026-10-08 15:22:15
5
s.fa.had.khan
FAHAD.KHAN.yousafzai.P.T.I. :
wha bhai zindabad Imran khan zindabad
2026-10-08 14:10:08
1
navi007789
Goku gamer :
Shukr b koi lhr waly jaag rhy
2026-10-05 04:22:23
32
gnagster_804
ᒪᎥᗷᖇᗩ 804🚩 :
young generation niklo sab niklo Khan ko wapis lao 😭
2026-10-08 16:15:56
2
muhammadyasir97868
Muhammad Yasir :
g o Punjab brothers
2026-10-08 07:04:42
6
allahdiwayo19
allahdiwayo19 :
I'm proud of students of Punjab's
2026-10-08 06:14:41
1
iamaisha_m
Ayeشha🥀 :
plz punjab plz punjab plz punjab 🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻 niklo plz niklo ap nikl gy to khan jeet jay ga plz karachi plz punjab 😭😭😭😭 ak dfa himt kro inki haar pki ha ak dfa bs pichy na hona suhail afridi haar jay ga ap na nikly to plz plz plz isb jao plz
2026-10-06 11:28:49
6
abdul.raheem.d556
Abdul Raheem dhuddi :
geo Punjabi bahi jan geo
2026-10-02 04:56:03
29
mughal.ali804
Mughal ALi :
جی او غیرت مند پنجابیو 🌹
2026-10-08 12:08:34
5
ik_raajpoot
ik_raajpoot :
جاگ پنجابی جاگ
2026-10-05 08:50:28
21
hafizghulammurtaza5
GM :
ان کا فائدہ جب اپنے حقوق کے لئے ہی نکل سکے۔اپنے ہمسائے ملکوں سے ہی کچھ سیکھ لو
2026-10-03 02:18:23
38
user948828224
Muhammad Shahid :
Imran khan zindaabad
2026-10-07 17:20:31
5
wazeer.ahmed580
Wazeer Ahmed :
pakistani student kya kamzor hain jo hakumat ke khilaf ahtajaj nahi kar saktay
2026-10-05 07:19:22
11
shah.jilan4
Shah Jilan :
aaj se ye ahed karlo koi bhi punjabi agr kisi mushkil ma hoa uski madad karain gy bhai ki tarah.
2026-10-02 07:06:53
24
malik.usman.haider.1
ملک عثمان حیدر :
پنجاب جاگدا پیا اے۔۔ شالا وسدا روے میرا سوہنا پنجاب 🇵🇰
2026-10-05 13:01:49
11
alimaher480
Ali Maher😇✅ :
Punjab ❤️💪
2026-10-02 05:35:20
11
punjabitop3
موسی ☠️ فخر راجپوت 🦁 :
فل سپورٹ میرے ال پنجاب بھائ
2026-10-03 09:02:37
5
To see more videos from user @punjabstudentscouncil24, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About