@awaix6309: سنبھل ہی جاؤں گا آخر… ابھی دل تھکا ہوا ہے، زندگی بوجھل ہے اور راستے کچھ زیادہ ہی مشکل لگ رہے ہیں، مگر یہ کیفیت ہمیشہ تو نہیں رہنی۔ وقت ہر زخم پر آہستہ آہستہ مرہم رکھ دیتا ہے۔ ایک دن یہی دل، جو آج خاموشی سے رو رہا ہے، پھر سکون سے مسکرائے گا۔ بس یقین رکھنا ہے… یہ رات بھی ڈھل جائے گی، اور شاید آنے والی صبح ہمیں یہ سمجھا دے کہ جن لمحوں کو ہم اپنی شکست سمجھ رہے تھے، وہی ہمیں سنبھالنے کا سبب بن رہے آو لمحے گلاب کرتے ہیں ##fyppppppppppppppppppppppp #HeartfeltLines #Fyp #fypシ゚viral🖤tiktok

awaix6309
awaix6309
Open In TikTok:
Region: PK
Thursday 01 October 2026 17:37:18 GMT
119
10
2
1

Music

Download

Comments

hamza.ansari6782
𝐚𝐧𝐬𝐚𝐫𝐢 03476197841 :
🥺🥺🥺
2026-10-01 18:10:07
1
aamirshehzad856
Aamir shehzad :
♥️♥️♥️
2026-10-02 01:24:04
1
To see more videos from user @awaix6309, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About