@dubai.memories: خوفِ خدا ہے دل میں تو فخرِ زمیں ہو تم خوفِ خدا نہیں تو کہیں کے نہیں ہو تم ہوتے کہیں ہو اور بتاتے کہیں ہو تم اس درجہ احتیاط سے تھکتے نہیں ہو تم جیسا دکھاٸی دینے کی کرتے ہو کوششیں میں خوب جانتا ہوں کہ ایسے نہیں ہو تم #bestpoetrylines🔥💥🥀 #unfreezemyaccount #tiktokviral
ارے وہ رحیم ہے 70 ماؤں سے زیادہ پیار کرتا ہے اس سے ڈرو نہیں اس سے پیار کرو عشق حقیقی میں رنگ جاؤ
2026-10-02 11:15:59
1
kitchen queen🌷🌷🌷 :
:ہم *پرفیکٹ* نہیں ہوتے،
ایک طرف ہم کسی کی *"بہترین یاد"* ہوتے ہیں تو دوسری طرف کوئی ہمارا نام سنتے ہی *آگ بگولہ* ہو جاتا ہے،کوئی ہماری *"قربت"* کے لیے ترستا ہےتو کوئی ہمارے *"سائے"* سے بھی دور رہنا چاہتا ہے،کوئی انسان *صرف اچھا یا صرف برا* نہیں ہوتابلکہ کسی کے لیے *مثال* اور کسی کے لیے *سبق* ہوتا ہے
لہٰذا! خوش رہیں،خوشیاں بانٹیں🌸🤍
2026-10-02 10:41:22
2
꧁༒☬Dubai Memories☬༒꧂ :
خوفِ خدا ہے دل میں تو فخرِ زمیں ہو تم
خوفِ خدا نہیں تو کہیں کے نہیں ہو تم
ہوتے کہیں ہو اور بتاتے کہیں ہو تم
اس درجہ احتیاط سے تھکتے نہیں ہو تم
جیسا دکھاٸی دینے کی کرتے ہو کوششیں
میں خوب جانتا ہوں کہ ایسے نہیں ہو تم
2026-10-01 21:26:39
2
«♥️§🤍°•°N°•°🤍§♥️» :
AK. SIR. ALLAH. HI KA. DAR...HY ..BHAI..
DUNIYA. WALON. KA. NHI......OR. MOOT
KA. B. NHI. KU. K BR HAQ. HY.......ANI ANI
HY. ONE. BY ONE..DAY.............OR. ME. KHUD. KOSHISH...ALLAH. G RAZI. HO
JAYE...BAS....SAB. KA. EHSAS. OR KHAYAL. PYAR...DUA.........OR. IS. ME. HI
MERA. SAKOON. HY......
2026-10-02 06:48:55
1
Mariam :
Caption please
2026-10-01 20:31:54
1
❣️شکر الحمدللّٰہ ❣️ :
2026-10-02 09:42:26
2
suntasha :
whaa
2026-10-02 09:44:04
1
علی *MR :
Na 🙄
2026-10-02 10:47:29
1
M Shahbaz520 :
🥰🥰🥰🥰🥰
2026-10-01 21:16:59
1
S@TTi❣️Tlp :
❤️❤️❤️
2026-10-02 10:19:01
0
Ali Sher :
🥰🥰🥰
2026-10-02 09:23:09
0
muhammad Azan rajput786 :
🥰🥰🥰
2026-10-02 14:58:56
1
To see more videos from user @dubai.memories, please go to the Tikwm
homepage.