@hanii_writes.47: زندگی کے سفر میں بہت سے طوفان آئے، بہت سی مشکلات نے راستہ روکا، اور کتنی ہی بار دل ٹوٹ کر بکھرا۔ مگر سچ تو یہ ہے کہ ان تمام صدموں اور حادثوں میں سے کوئی بھی اتنا جان لیوا ثابت نہیں ہوا جتنا تیرا فراق ہے۔ سب زخم وقت کے مرہم سے بھر جاتے ہیں، مگر تجھ سے بچھڑنے کا یہ کٹھن مرحلہ ایسا ناسور بن گیا ہے جو اندر ہی اندر روح کو گھائے جا رہا ہے—بس یہی ایک جدائی ہے جو مار گئی مجھے! ۔ ۔ ۔ #fyp #foryou #viralvideo #urdupoetry #nature