زہر کے قابل بھی نہ تھے وہ لوگ
جنہیں ہم جگر کا خون پلایا کرتے تھے
2026-10-01 21:55:38
2
Khan official :
[Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming]
2026-10-01 19:17:07
0
Ajaz bugti :
🥺
2026-10-02 00:45:48
0
𝒜𝓌𝒶𝓃𝓏𝒶𝒹𝒶🫠 :
🥺🥺🥺
2026-10-01 20:44:00
0
U ...are ... special 🫀💔 :
💯💯💯
2026-10-17 08:01:56
0
sardar amir 👀💯 :
❤️❤️❤️
2026-10-01 18:20:34
0
ملک ساقی اعوان :
تم کو ہر چیز میسر ہے تمہارا کیا ہے
کاش محروم سے پوچھو کہ گزارا کیا ہے
تم کہو تم کو مراسم میں گوارا ، کیا ہے
ہم تو سہہ جائیں گے ہر بات ہمارا کیا ہے
تم نگاہیں تو چراتے تھے بہت عرصے سے
ہم ہی پاگل نہ سمجھ پائے اشارہ کیا ہے
ڈوبتا شخص بہرحال صدائیں دے گا
تم نے کرنا ہے تو کر جاؤ کنارا، کیا ہے
خوب کہتے ہو کہ اب بوجھ نہیں ہے دل پر
ہم تو دل سے نہ اتر پائے، اتارا کیا ہے
تم پہ اک مان تھا احمد کہ سدھر جاؤ گے
آج بھی اُس سے محبت ہے سدھارا کیا ہے
2026-10-01 20:36:13
1
To see more videos from user @hehe.uzair, please go to the Tikwm
homepage.