@andazebyan777: ہم نے مالی کی مشقت کا بھی تو بھرم رکھنا تھا۔۔۔۔۔ سو جہاں کوئی نا مہکا وہاں مہکے ہم۔۔۔۔۔ #viewsproblem #creatorsearchinsights #foryou #fyp #unfrezzmyaccount
ہم نے مالی کی مشقت کا بھی تو بھرم رکھنا تھا
سو جہاں کوئی نا مہکا وہاں مہکے ہم
2026-10-02 04:02:11
3
💔🥀 ادهورى حسرتيں 💔🥀 :
زندگی میں دو انسان صرف ایک بار ملتے ہیں، اور اگر وہ ایک دوسرے سے بچھڑ جائیں تو ان کا دوبارہ ملنا اکثر ناممکن سا ہو جاتا ہے۔
مگر سوال یہ ہے کہ تم جانتے بھی ہو ملنے اور بچھڑنے کا اصل مطلب کیا ہے؟
ملنا صرف آنکھوں کے سامنے آ جانا نہیں ہوتا، بلکہ روحوں کا جڑ جانا ہوتا ہے۔
اور بچھڑنا صرف جسموں کا فاصلے پر ہو جانا نہیں، بلکہ دل کی گہرائیوں میں ایسی خالی جگہ چھوڑ جانا ہے جو وقت گزرنے کے باوجود کبھی پر نہیں ہو پاتی۔
یہی ملنا اور یہی بچھڑنا انسان کو ہمیشہ کے لیے بدل دیتا ہے.
2026-10-02 07:00:16
2
🦋Kush Bakht 🦋 :
شاخ سے توڑ کر گلدان میں رکھا ہم کو۔۔۔۔۔
اور پھر اس پر ہدایت کے مہکتے رہنا۔۔۔۔۔۔!
2026-10-02 03:40:55
2
Bilal.Mumtaz :
2026-10-01 21:14:02
1
ᴿᵃᶻᵃ࿐❖ :
کسی کو شاخ سے توڑ کر گلدان میں سجا دینا آسان ہے، مگر یہ سمجھنا مشکل کہ پھول کی اصل خوبصورتی اُس کی شاخ سے جڑے رہنے میں تھی۔ پھر ہم سے کہا گیا کہ اب بھی پہلے کی طرح مہکتے رہنا، مسکراتے رہنا، خوش رہنا… مگر کون سمجھائے کہ جدائی صرف جگہ بدلنے کا نام نہیں، کبھی کبھی یہ انسان سے اُس کی خوشبو، اُس کا سکون اور اُس کی زندگی تک چھین لیتی ہے۔ ہم نے پھر بھی شکایت نہیں کی، اپنی ٹوٹی ہوئی جڑوں کا درد چھپائے رکھا، بس اتنا چاہتے رہے کہ کوئی کبھی پلٹ کر پوچھ لے… جسے شاخ سے جدا کیا تھا، وہ اب بھی زندہ ہے یا صرف گلدان میں سجا ہوا دکھائی دیتا ہے؟ 🥀
2026-10-02 07:23:48
0
𝓒𝓱𝓪𝓮 𝓦𝓲𝓽𝓱 𝓥𝓲𝓫𝓮𝓼♥︎ :
deep words🥰
2026-10-02 03:51:43
0
Madihas058 :
:بعد تیرے سیاہ پوشی ہی رہی پہچان ہماری
بچھڑ کر تجھ سے رنگوں سے واسطہ نہیں رہا🥀💔
2026-10-02 08:31:39
0
Rana Yousaif :
wah wah Kya bat hay
2026-10-01 20:57:13
0
SehrishAleem :
deeep💔
2026-10-02 02:46:23
0
gullmano135 :
hyeeeee 😓💔
2026-10-02 06:22:08
0
♓ZulfiQaR KhAn :
hayee
2026-10-02 03:07:26
0
syeda mehak :
2026-10-01 21:11:52
0
Maryam :
[Teary eyed][Teary eyed][Teary eyed]
2026-10-02 07:05:41
0
Saima Mairaj :
🥰🥰🥰
2026-10-02 06:42:53
0
Z🥀🌷💦👀 :
[Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming]
2026-10-01 19:00:17
1
Usman jewellers :
🌹🌹🌹
2026-10-02 06:14:12
0
M•Sãkôôñ❤️ :
[Crying][Crying][Crying]
2026-10-02 05:29:59
0
❣️🥀✨ it's Queen 👑 :
☺️
2026-10-02 05:19:20
0
Captures0092. :
🥀🍁🥀🍁🥀🍁🥀
2026-10-02 04:23:07
0
✨Arijit soul by Riمi 🍁 :
👌.........❤️🩹❤️🩹
2026-10-01 22:27:45
0
To see more videos from user @andazebyan777, please go to the Tikwm
homepage.