@sohrabafridi4: *الحمدللہ - آج اللہ تعالیٰ کے خاص کرم سے، اور تمام معزز مشران اور اہلِ علاقہ کی دعاؤں اور کوششوں سے، ہمارے دو بھائیوں کے درمیان صلح ہو گئی ہے۔ ان دونوں بھائیوں کے درمیان تقریباً دس سال سے زیادہ عرصہ سے ناراضگی اور دشمنی چلی آ رہی تھی۔ آج اللہ تعالیٰ کے فضل سے دونوں بھائیوں نے ایک دوسرے کو معاف کر دیا ہے اور آپس میں شیر و شکر ہو کر بھائی بھائی بن گئے ہیں۔ اللہ تعالیٰ اس صلح کو قائم و دائم رکھے۔ اور جن مشران نے اس کارِ خیر میں اپنا کردار ادا کیا ہے، اللہ تعالیٰ ان سب کو جزائے خیر دے۔ جرگہ مشر امن سالار خاجی خان اکبر آفریدی *منجانب: چیئرمین سہراب گل آفریدی* *