میں سرویا جٹ ہوں۔ فیصل آباد میں کچھ سرویا راجپوت ہیں۔۔ راجپوت جٹ سب کے اجداد ایک ہی ہیں۔ کوئی علاقے کا راجہ یا حکمران بن گیا تو اس کی اگلی پیڑی نے خود کو راجہ پتر کہنا شروع کر دیا مطلب راجاؤں کی اولاد۔ یہ راجہ پتر لفظ راج پت اور پھر راجپوت بن گیا۔ اور صدیوں بعد یہ خود کو علیحدہ ذات سمجھنے لگے
اجداد راجپوتوں کے اور جٹوں دونوں کے ایک ہی ہیں۔ ۔ ہمارے بڑے زمیندار جٹ رہے جو کہ ہماری اصل ہے۔