Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
API
Home
How To Use
Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
Home
Detail
@bah_jsp0w0: #prt
𝒱ℯ𝓇ℴ𝓃𝒾𝒸𝒶🐬
Open In TikTok:
Region: MA
Thursday 01 October 2026 18:59:42 GMT
493
30
2
2
Music
Download
No Watermark .mp4 (
0MB
)
No Watermark(HD) .mp4 (
0MB
)
Watermark .mp4 (
0MB
)
Music .mp3
Comments
gh.2kza :
+++32h d'absence c harr
2026-10-01 20:06:46
2
To see more videos from user @bah_jsp0w0, please go to the Tikwm homepage.
Other Videos
مت پوچھ کیسے گزرتا ہے ہر پل تیرے بنا، کبھی بات کرنے کی حسرت اور کبھی دیکھنے کی تمنا۔ کبھی دل چاہتا ہے کہ تمہیں آواز دوں، اپنی ساری خاموشیاں تمہارے سامنے رکھ دوں، تم سے پوچھوں کہ آخر ایسا کیا بدل گیا ہے، جو کبھی میری ایک خاموشی بھی سمجھ لیا کرتے تھے، آج میری پوری داستانِ انتظار بھی نہیں سمجھتے۔ تمہیں کیا خبر کہ تمہاری کمی کیا ہوتی ہے، یہ وہ درد ہے جو کسی کو دکھائی نہیں دیتا، بس ہر گزرتے لمحے کے ساتھ دل میں اترتا جاتا ہے۔ دن تو کسی نہ کسی طرح گزر جاتا ہے، مگر رات جب خاموشی اوڑھ لیتی ہے، تو تمہاری یادیں میرے قریب آ بیٹھتی ہیں، اور پھر نیند سے زیادہ تمہارا خیال آتا ہے۔ کبھی تم سے بات کرنے کی خواہش جاگتی ہے، کبھی تمہیں ایک نظر دیکھنے کو دل ترستا ہے، اور کبھی بس اتنی سی تمنا ہوتی ہے کہ تم خود سمجھ جاؤ، اب بھی کوئی ہے جو تمہاری ایک آواز کے لیے اپنے دل کی بے شمار باتیں روک کر بیٹھی ہے۔ ہم نے تو تمہیں اپنی دعاؤں میں بھی مانگا تھا، مگر شاید ہر دعا کا نصیب قبولیت نہیں ہوتا۔ کچھ لوگ زندگی میں اس طرح اترتے ہیں کہ ان کے جانے کے بعد بھی دل کسی اور کے آنے کی جگہ نہیں بنا پاتا۔ اب تم سے کوئی شکوہ بھی نہیں کرتے، بس کبھی کبھی دل سے یہ سوال نکلتا ہے کیا تمہیں بھی کبھی ہماری یاد آتی ہے؟ کیا تم بھی کسی خاموش لمحے میں ہماری باتوں کو سوچ کر مسکراتے ہو؟ یا ہم ہی وہ لوگ تھے جنہوں نے ایک خوبصورت تعلق کو اپنی پوری دنیا سمجھ لیا تھا؟ مت پوچھ کیسے گزرتا ہے ہر پل تیرے بنا، یہ انتظار بھی عجیب سزا ہے، نہ تم سے ملنے کی امید پوری ہوتی ہے، نہ تمہیں بھولنے کا حوصلہ آتا ہے۔ بس دل ہر روز خود کو یہی سمجھاتا ہے کہ شاید کل تمہیں فرصت مل جائے، شاید کل تم خود بات کر لو، شاید کل یہ فاصلے کچھ کم ہو جائیں۔ مگر ہر کل، ایک نئے انتظار کے ساتھ آتا ہے، اور ہم پھر وہیں کھڑے رہ جاتے ہیں تمہاری یادوں کے درمیان، اپنی خاموش محبت لیے، اور دل میں ایک ہی تمنا لیے کہ کبھی تو تمہیں بھی احساس ہو کہ کسی کے لیے تمہاری موجودگی صرف ایک عادت نہیں، بلکہ اس کی زندگی کا سب سے خوبصورت سکون تھی۔ #200kviews #fypg #unfreezemyaccoununt #foryourepage
Kita bikin beda,yg lain bikin belang kita bikin warna warni🤪🤪
☕🤎 Tu adores le café ? Alors, tu vas craquer pour cet atole au café, une boisson chaude, onctueuse et ultra-crémeuse, parfaite pour se régaler à tout moment de la journée ! 😍 📌 Enregistre la recette pour la préparer à la maison et dis-moi en commentaire : tu viens de quelle ville ? 🌍❤️ #RecetteFacile #Cafe #BoissonChaude #RecetteMaison #Gourmandise
Güler magnifique but #güler #react #immigreparisien #arda #madrid
p mksd? #cortis #coer
About
Robot
API
Legal
Privacy Policy