بلکل غلط بیانی کر رہے ہیں یہ علماء کرام کی توہین کر رہے ہیں ان کے خلاف قانونی کاروائی ھو چاہے
میں دو مرتبہ چشتی صاحب کو بلایا ھے میرے والد صاحب کی قل خوانی پر ان کو بلایا تھا
جس چشتی صاحب نے کو فیس نہیں دی ہم نے چار ہزار روپے پٹرول وغیرہ کے لیے دئیے تھے
2026-10-02 10:12:43
89
# chota mian # :
اپ کی گفتگو نازیبہ الفاظ علمائے کرام کے لیے بہت سخت جملے ہیں لہذا اس پر توبہ کریں باقی اپ کی بات ٹھیک ہے
2026-10-02 03:04:44
67
H_Adnan💚❤ :
Chishti sb is great person❤️🥰
2026-10-02 16:47:33
0
Sarwari Sb 7871 :
علمائے کرام کے بارے میں نازیبا الفاظ کی میں مذمت کرتاہوں
2026-10-02 16:14:33
12
Mumtaz Khan Seyal :
Mumtaz Seyal khanwal:بھائی جان عبدالحمید چشتی صاحب اہل سنت والجماعت کا بہت بڑا سرمایہ ہیں آپ کو اس طرح کی نازیبہ گفتگو نہیں کرنا چاہیے
2026-10-02 06:22:42
36
iqbal sialvi slara :
بھائی جب تک علامہ صاحب کا موقف سامنے نہیں اتا ہم فیصلہ نہیں کر سکتے باقی علمائے کرام کو جو لفظ ہے نا ان کا چناؤ اچھے طریقے سے کریں
2026-10-02 01:30:07
18
Mohammed ashfaq :
یہ ویسے چشتی صاحب کو ب**** کر رہے ہیں ان کو شرم انی چاہیے کہ علماء کرام پر غلط باتیں کر رہے ہیں میں چشتی صاحب کے شہر کا ہوں اور یہ میرے بھائی کا استاد بھی ہے چشتی صاحب ایسا بندہ نہیں ہے کہ وہ غلط بیانی کرے
2026-10-02 14:07:33
25
Mudassir Hussain :
bouht Acha insan Ha molvi SAB
2026-10-02 12:54:40
0
ALi Safdar Loona :
بہت زیاتی کرگیا ہے مفتی صاحب
2026-10-01 22:07:53
25
Shahzad Awan :
ہمیں فخر دیوبندی ہونے پر
2026-10-02 16:11:03
7
ᴹᴿ᭄𝙍ج𝙥ہ𝙤𝙏 ❤︎ :
yeh kal a rha ha hamary gaow
2026-10-02 16:55:11
0
Ismat ullah :
الحمدللہ اہلحدیث علماء کرام نے کبھی بھی پیسے کا نہ مکا نہیں کیا اور نا ہی جاتے ہوئے جو خدمت کر دی جائے کبھی گننے کی زہمت کی
2026-10-02 10:35:44
12
🥀👑AبiD👑KaلyaR👑🇸🇦 :
Kuch log deen k paisy lety hn bechny k chkr ma
2026-10-02 05:02:09
1
muhammadsanwal8336 :
کچھ دن پہلے ہمارے پڑوس کے گاؤں 8/8R میں سلیمان مصباحی ائے تھے ماشاءاللہ سے محترم نے 80 ہزار روپے کے اس پاس چارج کیے ہیں نقد باقی جو اوپر سے ہیں وہ علیحدہ سے
2026-10-02 16:30:25
7
Farrukh.javid.sialvi :
issi Liye to mera murshid peer faizul Hassan shah jesa me ne ni dekhna Jin ki koi demand hi ni hy
2026-10-02 03:37:14
13
Sardar Abu Huraira Bhatti🔥🦅 :
یہ صرف اس کو بدنام کرنے کی کوشش کر رہا ہے
2026-10-02 15:30:24
10
M Qasim :
ویسے تو آپ نے مدرسے کو پیسے دینے نہیں ہوتے۔عبدالحمید چشتی صاحب کے مدرسے میں جا کر دیکھو ہر روز کتنے بچوں کو کھانا فری مل رہا ہے۔محفل کروانے سے پہلے مدرسے کا چکر لگا لیا کریں
2026-10-02 07:55:50
19
Nawab Raza Ali :
او بھائی جان علماء کا بھی خرچہ ہے اگر کوئی شادی ا جائے تو لاکھوں روپیہ بے مقصد بے فضول تم لوگ اڑا دیتے ہو علماء کو دینا پڑے تو ویڈیو بنا کے ان کے خلاف پوسٹ کر دیتے ہو کچھ تو خیال کیا کرو اور ماں کا بھی خرچہ ہے
2026-10-02 13:36:57
6
afrakhan officials :
bhai jaan hamain Bula Lia karain
2026-10-02 09:08:06
7
Hafiz Ajab :
کچھ یار خیال کرو ایسے وہ نہیں کرتے جیسے اپ کہہ رہے ہو نا علماء کے بارے میں غلیظ زبان استعمال نہ کرو
2026-10-02 04:47:30
9
Bilal Hassan Bhatti :
بھائی جان عبدالحمید چشتی صاحب اہل سنت والجماعت کا بہت بڑا سرمایہ ہیں آپ کو اس طرح کی نازیبہ گفتگو نہیں کرنا چاہیے
2026-10-02 05:45:37
15
Hafiz Azhar :
محترم سٹوڈنٹ صاحب اس علامہ صاحب نے بہت اچھا کیا ہے کیونکہ اس کا حق تھا یہ لینا
2026-10-02 03:52:42
9
👑Syed Mehdi Shah👑 :
bhai ismein to ₹20000 Manga hai hamare Zakir 2 lakh 3 lakh Lete Hain
2026-10-02 09:24:52
8
Muhammad Ali :
2026-10-02 07:18:26
1
Bilal :
بھائی جان عبدالحمید چشتی صاحب اہل سنت والجماعت کا بہت بڑا سرمایہ ہیں آپ کو اس طرح کی نازیبہ گفتگو نہیں کرنا چاہیے
2026-10-02 11:09:15
5
To see more videos from user @raja.arfan.studio, please go to the Tikwm
homepage.