شہدا کے پاؤں کی مٹی ہمارے سروں کا تاج آج پاکستان کا وجود شہدا کی قربانیوں کی وجہ سے
2026-10-02 06:11:45
103
Shakir Ali :
پھر لوگ کہتے ہیں آرمی والے غدار ہیں اس بچی کی آنسوں دیکھو یار 🥺🥺🥺🥺🥺🥺
2026-10-02 11:08:13
41
محبت خان :
میں نے اپنے اپ کو بڑا بہادر سمجھتا ہوں پتھر دل سمجھتا ہوں اپنی انکھوں میں کبھی انسو نہیں انے دیا لیکن اج اس پروردگار کی قسم کھا کے کہتا ہوں بیٹا اپ کے چند الفاظ نے میرے گھر کو کھول کر رکھ دیا میری زندگی قربان میری جان قربان میرا نام قربان میری پہچان قربان اب میری بھی بیٹی ہو ہم سب کی بیٹی ہو اللہ پاک اپ کو کامیاب کرے ہر میدان پر اپ کامیاب ہو ہم سب کی دعائیں اپ کے ساتھ ہیں
2026-10-02 10:31:09
52
Laiba khan :
رولا دی گڑیا 😭
2026-10-02 05:13:32
92
Ghazi__almezan, :
اللّٰہ تعالیٰ ان کے ابو کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین
2026-10-02 01:20:51
51
⭐♠️🅐🅣🅘🅕 🅢︎🅗︎🅐🅗︎♠️⭐ :
Pakistan Army Pakistan Humesha Zindabad 💪
2026-10-02 10:22:53
1
Rajput girl 💔 :
miss you baba jani 😭😭😭😭
2026-10-02 06:46:08
43
Ghulam Mustafa :
شہید کو اللہ تعالیٰ جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین
2026-10-02 05:12:31
37
Adnan noor :
I miss you baba Jan
2026-10-02 14:53:15
0
آرائیں Itx :
😭😭😭😭 I can't stop my tears 😭😭😭😭
2026-10-02 05:13:14
1
Muhammad Ajmal :
پاک فوج زندہ باد
2026-10-02 07:02:36
22
user8124635784783 :
try qrban
2026-10-02 05:01:14
1
dullu_fans_club :
Pak army zindabad
2026-10-02 04:16:43
19
RABNAWAZ SATTi :
AMEEN SUM AMEEN 🙏😭😭
2026-10-02 06:09:05
1
اسد اویس :
ہمیں فخر ہے آپ کے بابا پہ
2026-10-02 06:58:46
17
Khattak 804 :
Allah pak darjat buland farmaiy
2026-10-02 04:18:06
15
Aqib :
Allah pak jannat naseeb kry Ameen 😭😭😭😭😭
2026-10-02 04:22:34
5
user8124635784783 :
hy foji tjy salam
2026-10-02 05:00:44
5
Mr Azan :
ہم اپنے شہداء کی قربانیوں کا ہمیشہ مقروض و مشکور رہینگے
2026-10-02 05:45:18
21
محبت خان :
میری شہزادی بیٹی اللہ پاک اپ کو صبر جمیل عطا فرمائے آ پ ہماری بیٹی ہو میری شہزادی بیٹی اللہ پاک اپ کے بابا کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے
2026-10-02 06:02:58
16
Ilyas Ahmed ججےانیاں :
اس بچی کے اس لفظ نے ہم سب ارمی والوں کے سر فخر سے بلند کر دیے اور اللہ تعالی اس کے باپ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے
2026-10-02 07:27:18
16
Aamir Mirza🇵🇰🇵🇰🇧🇭🇧🇭 :
جب تک دیب نہ جلے شہیدوں کے لہوں سے
کہتے ہیں جنت میں چراغاں نہیں ہوتی
2026-10-02 06:10:47
7
faqeerAleem :
اس وردی کے ہم پر بہت ذیادہ احسان ہیئں 😢😢
2026-10-02 05:24:26
14
To see more videos from user @shafqatullahkhanctdpolic, please go to the Tikwm
homepage.