@muhammad.asim9934: لانگ مارچ کا جو نیا روٹ ہے نا اس میں گنڈاپور کے لیے مصیبت بن گئی ہے اب لکی مروت سے اس نے شروع ہونا ہے اور سارے قافلے صبح لکی مروت پہنچیں گے اور دوپہر کے وقت وہاں سے سہیل آفریدی لکی مروت سے روانہ ہوں گے سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ گنڈاپور صاحب کتنے لوگوں کو لے کر آئیں گے یہ تو انہیں شو کرنا پڑے گا اب وہاں پر ڈرون فوٹیجز بھی ہوں گی میڈیا بھی ہوگا وہ دکھائے گا کہ گنڈاپور صاحب پہلے کی طرح متحرک ہیں مضبوطی کے ساتھ نکل رہے ہیں زیادہ لوگوں کو لے کر آ رہے ہیں کیا کر رہے ہیں خود قیادت کر رہے ہیں یا وہ اپنے بھائی کو یا کسی اور کو بھجوا رہے ہیں کہ میں بعد میں آ جاؤں گا بعد میں قیادت کروں گا تو یہ فیصلہ بھی انہوں نے کرنا ہے لیکن گنڈا پور صاحب کو ایک عجیب مصیبت میں اور پریشانی میں ڈال دیا گیا 🇵🇰✊️💯✌️🚨🛑‼️🔥 #تحریک_انصاف_لانگ_مارچ #سہیل_خان_آفریدی #علی_امین_گنڈاپور #منظر_نامہ_عمران_ریاض_خان @TikTok Tako #asktiktoktako