السلام علیکم محترم ڈاکٹر صاحبہ اللہ پاک اپ کو سلامت رکھے میں پہلے بھی کمنٹ کی ہے میں نے میں رہائشی ہوں بہل شہر کا ہوں اللہ پاک اپ کو سلامت رکھے امین ثم امین کوئی ہماری ویڈیو بھی اپ کے پاس نہیں اتی جو اتی ہے کہ اس کو فالو لائک کیوں نہیں کرتے ہم اپ کی ویڈیو کو سپورٹ کرتے ہیں ہماری ویڈیو کو پوری تم سپورٹ کر دے اپ کی مہربانی ہوگی تھینک یو اللہ حافظ