@muq364: یا رب نظروں کو کچھ ایسی بینائی دے جدھر دیکھوں مجھے مدینہ دکھائی دے کاش ایسی روانی ہو آج ہواؤں میں نبی پر درود بھیجوں اور جواب سنائی دے اور وہ عرش کا چاند میں انکے قدموں کی دھول ہوں اے زندگی گواہ رہنا کہ میں غلام رسول ہوں #CapCut #fypシ゚viral #foryourpage #fyppppppppppppppppppppppp ##viral