جب اللہ کی محبت عروج پر ہو، تب دنیا کی محبتوں پر زوال آتا ہے_🖤
2026-10-02 06:49:01
11
NaZaR BaLoCh 💫🩷 :
sahir Ali bagga directly speak to me 🥺
2026-10-02 09:27:11
2
Musfira ♥️ :
hmmmm 🥹🥹
2026-10-02 09:54:23
4
Queen :
Dua Kary Allah pak mujje saber de Ameen
2026-10-02 14:10:15
3
user7369745026113 :
miss you j i
2026-10-02 07:00:23
4
Kosar :
Uufff Allah so deeply hurt
2026-10-02 01:24:23
8
Momin Zada :
وفائیں تب ثابت ہوتی ہیں..
جب تمہارے پاس ہزاروں موقعے ہوں، مگر تمہارا دل صرف ایک ہی شخص کے لیے دھڑکے، اور تمہاری نگاہیں ہر چمک کے باوجود اسی ایک چہرے پر ٹھہر جائیں۔
وفاداری کا مطلب یہ نہیں کہ انسان کے پاس کبھی کوئی دوسرا موقع نہ آئے۔ اصل وفا تو تب سامنے آتی ہے جب چاہنے والے بھی ہوں، راستے بھی ہوں، آزمائشیں بھی ہوں، مگر انسان اپنے وعدے، اپنی محبت اور اپنے ضمیر کا ساتھ نہ چھوڑے۔
محبت صرف ساتھ رہنے کا نام نہیں، بلکہ ہر اس موقع پر اپنے تعلق کا انتخاب کرنے کا نام ہے جہاں بے وفائی آسان اور وفاداری مشکل ہو۔ کیونکہ سچا عاشق حالات نہیں بدلتا، اپنی نیت نہیں بدلتا، اور وقت کے ساتھ اپنا دل بھی نہیں بدلتا۔
بعض لوگ کہتے ہیں کہ محبت وقت کے ساتھ بدل جاتی ہے، مگر حقیقت یہ ہے کہ بدلتی محبت نہیں، بدلنے والے لوگ ہوتے ہیں۔ اگر دل میں اخلاص ہو تو فاصلے، مصروفیات، آزمائشیں اور وقت بھی محبت کو کمزور نہیں کر سکتے۔
یاد رکھو... وفا کا امتحان غربت میں نہیں، خوشحالی میں ہوتا ہے۔ تنہائی میں نہیں، بے شمار مواقع کے درمیان ہوتا ہے۔ جب انسان کے پاس اختیار ہو، مگر پھر بھی وہ اپنے وعدے، اپنی محبت اور اپنے شریکِ حیات یا محبوب کا انتخاب کرے، تب اس کی محبت سچی ثابت ہوتی ہے۔
وفادار لوگ نئے چہروں کی تلاش نہیں کرتے، وہ اسی ایک چہرے میں اپنی پوری دنیا تلاش کرتے ہیں۔ کیونکہ محبت کی خوبصورتی انتخاب میں نہیں، انتخاب پر قائم رہنے میں ہے۔
2026-10-02 07:13:45
7
Saeed Anwar :
sad
2026-10-02 01:53:30
7
𓆩𝑻𝑯ع:͢𝑹𝑶𝑶𝑯𓆪⎯꯭⃝ 🥀 :
2026-10-02 18:23:35
1
💔🥀 ادهورى حسرتيں 💔🥀 :
زندگی میں دو انسان صرف ایک بار ملتے ہیں، اور اگر وہ ایک دوسرے سے بچھڑ جائیں تو ان کا دوبارہ ملنا اکثر ناممکن سا ہو جاتا ہے۔
مگر سوال یہ ہے کہ تم جانتے بھی ہو ملنے اور بچھڑنے کا اصل مطلب کیا ہے؟
ملنا صرف آنکھوں کے سامنے آ جانا نہیں ہوتا، بلکہ روحوں کا جڑ جانا ہوتا ہے۔
اور بچھڑنا صرف جسموں کا فاصلے پر ہو جانا نہیں، بلکہ دل کی گہرائیوں میں ایسی خالی جگہ چھوڑ جانا ہے جو وقت گزرنے کے باوجود کبھی پر نہیں ہو پاتی۔
یہی ملنا اور یہی بچھڑنا انسان کو ہمیشہ کے لیے بدل دیتا ہے.
2026-10-02 06:59:42
5
Don3-3 :
بہـــت شـــوق تھـــا دریاۓ عشـــق میــں تیــرنے کا
ایــک شــخص نے ایســا ڈوبـایـا کـہ کبــھی کنـارا ہی نـہ مــلا 😩
2026-10-02 12:21:24
3
Unknown :
2026-10-02 04:36:25
8
Parkash Kumar :
p
2026-10-02 09:28:02
3
Urooj Memon :
uff
2026-10-02 12:33:44
4
♡ČřąŽżŹýĞiřŁ♡ :
*اور یہ بدلتی دنیا کے لوگ ذہنی طور پر ❤️🩹🥹*
*برباد کر کے کہتے ہیں خوش رہ 🖤🖤
2026-10-02 14:01:29
1
Malik Malik :
😭
2026-10-02 08:44:34
1
ميره❤️ :
2026-10-02 14:47:53
1
✧:𝄞queen⋆⃝🎀 ✿♡ :
2026-10-02 19:22:00
0
Arif hussain bugti :
@𐙚⋆𝐀 🧸:نیتیں اس قدر پوشیدہ ہوتی ہیں کہ آپ کسی شخص کے لیے آسمان لا کر دینے کا سوچ رہے ہوتے ہیں، جبکہ وہ یہی سوچ رہا ہوتا ہے کہ وہ اسے آپ کے سر پر گرا دے ۔۔ 🫠🥀🙌🏻
2026-10-02 16:36:14
0
Mk Rajput :
2026-10-02 16:36:37
0
To see more videos from user @naina_asticc.48, please go to the Tikwm
homepage.