@arifhassan6505: Disstt kharmang k Rescue 🛟 team ki na ahli Toyota Gadi jal 🔥 kar khakstar 😭😭 #🇧🇫🇧🇫🇧🇫🇧🇫🇧🇫🇧🇫🇵🇰🇵🇰🇧🇫🇧🇫💪💪💪✌ #growmyaccoun #grow #😭😭😭😭😭😭💔💔💔💔 @ajayshigriofficial550 @Apo Yosuf Official010
ریسکیو میں بھرتی کس میریٹ پر ہوا ہے؟ کسی نے بکرا دیا کسی کرفو مار تو کسی نے پیسہ باقی وہ بھرتی کرتے وقت یہ بھول گیا کہ فائر فائٹر ریسکیو کے لئے ٹریننگ فوج سے بھی سخت ہوتے ہے بس وہ بھول گیا اب اس میں ان بیچاروں کا کیا قصور ہے 🙏