@muhammad.asim9932: دو اہم ترین لوگ محمود خان اچکزئی اور علامہ راجہ ناصر عباس ان کے ذریعے بھی بڑی کوشش کی گئی کہ کسی نہ کسی طریقے سے معاملات سیٹل ڈاؤن کیے جائیں لیکن معاملات پھر بھی سیٹل ڈاؤن نہیں ہوئے اب مزے کی بات آپ کو بتاتا چلوں کہ کوشش کی گئی کہ محمود خان اچکزئی وزیراعظم کے ساتھ ملاقات کر لیں تو محمود خان اچکزئی نے واضح طور پر کہا کہ جب تک عمران خان کے ساتھ ملاقات نہیں ہوتی وزیراعظم کے ساتھ ملاقات نہیں ہو گی انہوں نے یہ بھی کہا کہ وزیراعظم غیر آئینی ہے اس نے کروڑوں پاکستانیوں کا مینڈیٹ چھینا ہے میں پاکستان کے کسی بھی کونے میں بیٹھنے کو تیار ہوں کسی بھی جگہ پہ لیکن اسپیکر ہاؤس پرائم منسٹر ہاؤس یا پرائم منسٹر چیمبر میں میں نہیں آؤں گا مزید سنیں اہم تفصیلات 🇵🇰🚨🛑‼️🔥 #تحریک_انصاف_لانگ_مارچ #محمود_خان_اچکزئی_علامہ_راجہ_ناصر_عباس #مسلم_لیگ_نون_پیپلز_پارٹی #منظر_نامہ_ایاز_احمد @TikTok Tako #asktiktoktako