@vamelah: A fragrance for a grown woman that’s gonna last all day and get so many compliments

Ms.Mimi | SKIN CARE
Ms.Mimi | SKIN CARE
Open In TikTok:
Region: US
Thursday 01 October 2026 23:14:45 GMT
152
3
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @vamelah, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

کراچی ملیر ہسپتال چورنگی کے قریب قائم YTM-7 کمپنی میں متعدد ورکرز کی مبینہ برطرفی کا معاملہ سامنے آگیا۔ متاثرہ ملازمین نے کمپنی کے سپروائزر غفور پٹھان پر گالم گلوچ، دھمکیوں اور مبینہ تشدد کے الزامات عائد کیے ہیں۔ متاثرہ ورکر بادشاہ سولنگی کے مطابق غفور پٹھان اور حبیب اللہ نامی شخص کی مبینہ کارروائیوں کے باعث کمپنی میں کام کرنے والے غریب ورکرز کو مشکلات کا سامنا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ملازمین کے ساتھ مبینہ بدسلوکی، دھمکیاں اور تشدد کے واقعات معمول بنتے جا رہے ہیں۔ بادشاہ سولنگی نے الزام عائد کیا کہ غفور پٹھان نے مبینہ طور پر حبیب اللہ کو ورکرز کو دھمکانے اور تشدد کے لیے رکھا ہوا ہے، جبکہ کئی ملازمین کو مبینہ طور پر دھمکیاں دے کر ملازمت سے فارغ کیا گیا۔ متاثرہ ورکر نے متعلقہ حکام اور کمپنی انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ معاملے کا فوری نوٹس لیتے ہوئے الزامات کی شفاف تحقیقات کرائی جائیں، ذمہ دار افراد کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے اور برطرف ملازمین کو بحال کیا جائے

About