@mr.husain239: #creatorsearchinsights #ماشاءاللہ_سبحان_اللہ❤️🌺 #dailyvlogcontentideas #کی پلاٹ ڈاکٹر محمد اشرف اصف جلالی صاحب استاد محترم مفتی اللہ بچایا قادری صاحب کی عیادت کرنے کو تشریف لائیں اللہ تعالی ان دونوں کا سایہ اہل سنت پر سلامت رکھے
اللّٰہ تعالیٰ پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے مفکر اسلام محقق العصر امام العصر سیف الاسلام قائد اہلسنت مرشد من کنزالعلماء پروفیسر ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی صاحب اور سرمایہ اہلسنت مفتی محمد اللّٰہ بچایا قادری کو سلامت رکھے آمین
2026-10-02 07:18:24
5
Malik Chand 1166 :
ماشاءاللہ 💖
اللہ پاک دونوں (سمندر اور دریا) کو سلامت رکھے 🤲
2026-10-02 07:37:31
7
WASIF BUZDAR :
ماشاءاللہ! کنزالعلماء حضرت علامہ ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی صاحب کا مفتی اللہ بچایا قادری صاحب کی عیادت کے لیے تشریف لے جانا محبت، اخوت اور علماءِ کرام کے باہمی احترام کی خوبصورت مثال ہے۔ 🌹
اللہ تعالیٰ تمام علماءِ کرام کے علم و عمل میں مزید برکت و اضافہ فرمائے، ان کی دینی خدمات کو شرفِ قبولیت عطا فرمائے اور ہمیں ان کے علم و نصیحت سے فیض حاصل کرکے اس پر اخلاص کے ساتھ عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔
اللہ تعالیٰ مفتی اللہ بچایا قادری صاحب کو صحتِ کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین 🤲
2026-10-03 05:28:09
2
ÃBĐŰl MĄJ££D :
ماشاءاللہ اللہ پاک اپنی حفظ و امان میں رکھے
دونوں نڈر شیر ہیں 🥰🥰
2026-10-02 14:55:34
3
Malik saleem :
@ہاشم بلوچ 🩸:اللّٰہ تعالیٰ پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے مفکر اسلام محقق العصر امام العصر سیف الاسلام قائد اہلسنت مرشد من کنزالعلماء پروفیسر ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی صاحب اور سرمایہ اہلسنت مفتی محمد اللّٰہ بچایا قادری کو سلامت رکھے آمین