یا اللہ! اپنے حبیب حضرت محمد صلی علیہ وآلہ وسلم کے صدقے ہم سب کو اور ہمارے والدین کو صحت، تندرستی اور اطمینان والی لمبی زندگی عطا فرما اور انکا سایہ ہمیشہ ہمارے سروں پہ قائم رکھیں. جن کے والدین اس دنیا میں نہیں اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے ان کے ساتھ خاص رحمت والا معاملہ فرمائے آمین یارب العالمین.