@fatimakarbalayi: 🤲 دعائے ابو حمزہ ثمالی | حصہ 21 خدایا! ہمارے دلوں کو اپنی یاد سے زندہ رکھ، ہماری دعاؤں کو قبول فرما اور ہمیں اپنی رحمت و مغفرت سے محروم نہ فرما۔ 🤍 دعائے ابو حمزہ ثمالی امام زین العابدینؑ کی مناجاتِ نورانی میں سے ایک عظیم دعا ہے، جو انسان کو اللہ تعالیٰ کے سامنے اپنی عاجزی، توبہ اور امید کا احساس دلاتی ہے۔ ✨ اس خوبصورت دعا کو سنیں، سمجھیں اور دوسروں تک بھی پہنچائیں۔ اللّٰهم صلّ على محمد وآل محمد وعجّل فرجهم 🤲 #دعائے_ابوحمزہ_ثمالی #FYP #امام_زین_العابدین #امام_سجاد #creatorsearchinsights