@alhumduillah14: رکیں....! یہ آپ کے لیے ہے۔ تم جو تھک چکے ہو، جو سب کچھ چھوڑ دینے کا سوچ رہے ہو، جو اپنے آنسو چھپا کر مسکرا رہے ہو۔ یہ پیغام تمہارے لیے ہے۔ اللّٰه نے تمہیں کبھی تنہا نہیں چھوڑا، نہ چھوڑے گا! تمہاری ہر آزمائش لکھی گئی تھی، مگر اس کے ساتھ آسانی بھی رکھی گئی تھی۔ تمہاری دعائیں بے اثر نہیں جا رہیں، تمہاری محنت رائیگاں نہیں ہو رہی، تمہارا صبر ضائع نہیں جائے گا۔ 🤍 بس تھوڑا اور رک جاؤ، تھوڑا اور یقین رکھو کیونکہ جو تمہارے نصیب میں لکھا ہے، وہ تمہیں ضرور ملے گا اور جب اللّٰه عطا کرے گا، تو تمہارے دل کی ہر کمی پوری کر دے گا! #foryoupage #reminderforyou #HealingJourney #BackToAllah #fyppppppppppppppppppppppp