@the.cozy.edit20: جب اپنے شوہر اور بچوں کو دیکھتی ہوں تو دل بےاختیار کہتا ہے: فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ 🤍 یا اللہ، تیری انمول نعمتوں کا جتنا شکر ادا کروں کم ہے۔ الحمدللہ ہر حال میں۔ 🥹🤲🏻 #Alhamdulillah #BlessedFamily #FamilyLove #GratefulHeart #AllahsBlessings