*جب لوگ آپ سے کہیں کہ*
*وہ آپ سے محبت کرتے ہیں*
*یا آپکا خیال رکھتے ہیں*🍁
*تو حد سے زیادہ پُرسکون نا ہوجائیں*🌷
*اصل سوال یہ ہے کہ کب تک؟*💫
*احساسات ختم ہو جاتے ہیں*🥀
*ترجیحات بدل جاتی ہیں*🥹
*لوگ موسموں کی طرح بدلتے ہیں*🤕🌴
*جو چیز آج دائمی لگتی ہے،*✨
*وہ کل بغیر کسی اطلاع کے ختم ہو سکتی ہے*🌿🌱
2026-10-02 05:38:29
6
To see more videos from user @gondal.zadi11, please go to the Tikwm
homepage.