@ayat_noory: ہر خاموش انسان کے پیچھے ایک ایسی کہانی ہوتی ہے جو وہ کسی کو سنانا نہیں چاہتا۔ کبھی وہ بہت اپنوں سے ٹوٹا ہوتا ہے، کبھی کسی کے رویّے نے اسے اندر تک خاموش کر دیا ہوتا ہے، اور کبھی بار بار سمجھانے کے بعد بھی اسے سمجھنے والا کوئی نہیں ملتا۔ . . . . . . #fypシ゚viral #creatorsearchinsights #billionviewsontiktok