@hafizidrees010: 🕊️ بارنِ رحمت مدینہ المُنورہ مسجد نبوی ﷺ🥀 جب مدینۃ المنورہ کی فضاؤں میں رحمت برسنے لگے، اور بارش کے قطرے مسجدِ نبوی ﷺ کے صحن کو چھونے لگیں، تو منظر صرف خوبصورت نہیں رہتا… دل کی کیفیت بدل جاتی ہے۔ 🌧️🤍 بارش کی بوندیں، مسجدِ نبوی ﷺ کی روشنیاں، اور سامنے روضۂ رسول ﷺ کا پُرنور منظر… ایسا لگتا ہے جیسے رحمت بھی اسی در کی طرف اُتر رہی ہو۔ 🥹❤️ یا اللہ! جس طرح آج مدینے کی سرزمین پر رحمت برسائی ہے، اسی طرح ہم سب پر اپنی رحمتیں، برکتیں اور مغفرت نازل فرما، اور بار بار اس مقدس شہر کی حاضری نصیب فرما۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲🏻🌧️ ﷺ #molanafazlurrahman #Madinah #masjidnabawi #idreesAjmi #Fyp