اللّٰہ پاک سب کے نیک نصیب کرے اولا نرینہ عطا کرے مولا ❤️❤️❤️🥰🥰🥰
2026-10-03 17:17:59
6
Zahid Iqbal :
ماشاءاللہ جی بہت خوب منظر دلی خوشی ہوئی اللّہ پاک سب بیٹیوں کے نصیب اچھے کرے جو لوگ ایسے کاموں میں حصہ لیتے ہیں ان کے ساتھ ہم سب کو تعاون کرنا چاہیے لوگوں کے کھر آباد کرنے والوں کو اللہ پاک جنت الفردوس نصیب فرمائے گا اور دنیا میں سکون انشاء اللہ