@naikmuhammadmashwani: #کرپاٹ اور سیڑھی کے درمیان جاری فائرنگ کے خاتمے اور جنگ بندی کے لیے نہاگ درہ کے تمام مشران، نوجوانوں، علماء اور تنظیموں سے درخواست ہے کہ آج جنگ بندی اور امن کے قیام میں اپنا بھرپور کردار ادا کریں۔ #veralvideo #tiktoklive #livehighlights #faryou_tiktok_viral_video_faryour_page
بابا جی مسلمان لوگ ایک دوسرے پی گولیاں نہیں چلاتی اللہ نے قران بھیجا ہے وہ فیصلوں کا کتاب ہے وہ ہم کو صحیح راستہ دکھاتے ہیں اس پہ فیصلہ کیوں نہیں کرتے اگر یہ مسلمان ہوتے تو اللہ کی قران پہ فیصلہ کر کے مسئلہ حل کر تھے اسان ہے اب اس کو چھوڑو جب تک یہ پیسہ ختم ہوگا گھر سے گائے بکریاں بھیجیں گی سب خالی ہوں گے تو پھر یہ خود روکیں گے تو پھر غربت کی لکیر کی نچی زندگی گزارے گے انے والی مستقبل کو برباد کر دی تو ٹھیک ٹھاک ہو جائے گا
2026-10-02 06:30:23
1
To see more videos from user @naikmuhammadmashwani, please go to the Tikwm
homepage.