@qaumiakhbar: مسجد الحرام مکہ مکرمہ میں پیش آنے والے واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر سامنے آئی ہے۔ سعودی حکام کے مطابق سیکیورٹی اہلکاروں نے موقع پر موجود ایک شخص کو حراست میں لے کر صورتحال پر فوری قابو پالیا۔ حکام نے واقعے سے متعلق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی دیگر اطلاعات کی تردید کرتے ہوئے انہیں غیر مصدقہ قرار دیا ہے۔ #DailyQaumiAkhbar #SaudiArabia #Makkah