السلام علیکم ورحمۃ الله تعالٰی وبرکاتہ
"نماز نیند سے بہتر ہے"
کتنے پیارے اور سچے الفاظ ہیں، نیند عارضی سکون ہے، مگر نماز، وہ رب سے ملاقات ہے، وہ سکون جو دل کے اندر اترتا ہے۔ فجر کی اذان ہمیں یاد دلاتی ہے: رات کی تاریکی چھوڑ دیں، سستی اور غفلت سے اٹھیں اور رب کے حضور حاضر ہو جائیں! کیونکہ سجدے وہ خزانے ہیں جو بستر پر لیٹے رہ کر نہیں ملتے۔
یا اللہ پاک ہمیں نمازیں باجماعت اور روزانہ قرآن مجید پڑھنے اور سمجھ کر اس پر عمل کرنے، کثرت سے درود شریف اور استغفار پڑھنے اور دوسروں کے کام آنے کی توفیق عطا فرما۔
اَللّٰهُمّفَرِّجْهَمّالْمَهْمُوْمِيْنَوَنَفِّسْكَرْبَالْمَكْرُوْبِيْنَوَاقْضِ الدّيْنَعَنِ الْمَدِيْنِيْنَوَاشْفِ مَرْضَانَا وَمَرْضَى الْمُسْلِمِيْنَوَعَافِ مُبْتَلَانَا وَمُبْتَلَىِ الْمُسْلِمِيْنَوَارْحَمْمَوْتَانَا وَمَوْتَى الْمُسْلِمِيْنَوَاَنْزِلْرَحْمَتَكَوَلُطْفَكَوَشِفَاءَكَوَعَافِيَتَكَعَلَيْنَا وَعَلَى الْعِبَادِ وَعَلٰى كُلِّ مَرِيْضٍ يَا رَبّالْعَالَمِيْنَوَارْفَعْعَنّا الْبَلَاءَوَادْفَعِ الْوَبَاءَعَنْأُمّةِ سَيِّدِنَا مُحَمّدٍﷺ وَاحْفَظْبِلَادَنَا وَبِلَادَالْمُسْلِمِيْنَمِنْكُلِّ شَرٍّ إِنّكَعَلٰى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيْرٌ
آمِیْن بِجَاہِ سَیِّدِ الْمُرْسَلِیْنَعَلَیْہِ أَفْضَلُالصّلَاۃِ وَالسّلَامِ وَالتّسْلِیْمِ وَعَلٰی آلِہٖ وَاَزْوَاجِہٖ وَاَصْحَابِہٖ اَجْمَعِیْنَوَبَارِکْوَسَلِّمْتَسْلِیْمًا کَثِیْرًا
سید الایام جمعہ مبارک، تمام احباب محبت وکثرت سے شب و روز درود پاک پڑھنے کو معمول بنا لیں کہ سعادت دارین اور شفاعتِ کبریٰ کا باعث بنے اور حضور صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کے قرب کا ذریعہ ہو۔
دعاگو: محمد ارمان علی محمد سبط الحسنین شاہ پاکستان
19-ربیع الآخر 1448 ہجری
2-اکتوبر 2026 عیسوی
18-اسوج 2083 بکرمی
بروز جمعہ
2026-10-02 04:33:30
0
To see more videos from user @muneefa24, please go to the Tikwm
homepage.