@rahat_writess: شاید اسی لیے کچھ حسرتیں انسان کو رلاتی نہیں، بس خاموش کر دیتی ہیں… اور پھر انسان کسی سے کچھ کہتا نہیں، صرف دل ہی دل میں سوچتا رہتا ہے کہ کاش وقت کو ایک بار واپس جانے کا موقع مل جاتا، تو شاید کچھ کہانیاں ادھوری نہ رہتیں❤️🩹 #rahat_writess #fyppppppppppppppppppppppp #viral #foryou #foryoupage
bhii mayus nh hty jo jis ky naseeb m hta usy whi milta h hmy bs allah pr yaqeen rkhna chahie allah bhter krta h apny bndy ky lie
2026-10-03 14:21:36
1
AK_♛ :
Caption?
2026-10-02 07:56:39
1
{H/S}•`~ :
need group members
2026-10-02 14:51:35
0
𝒁𝒖𝒏𝒂𝒊𝒓 🚩 :
جس انسان کو ہم اپنی زندگی کا مرکز مان لیتے ہیں، جس کے لیے ہم اپنی خواہشیں اور خوشیاں قربان کر دیتے ہیں، وہ وقت آنے پر ہمیں محض ایک 'اتفاق' یا 'ماضی کا قصہ' بنا کر آگے بڑھ جاتا ہے۔ ہم جس جگہ ٹھہر جاتے ہیں، وہ جگہ کسی اور کے لیے صرف ایک گزرگاہ ہوتی ہے۔"
اور سب سے کڑوا سچ یہ ہے کہ آخر میں انسان کو اپنا سہارا خود ہی بننا پڑتا ہے، کیونکہ تسلی دینے والے تو بہت ملتے ہیں، ساتھ دینے والا کوئی نہیں ہوتا۔😔😔
2026-10-02 05:39:36
11
Kaliwal🌸🫀 :
> تمہارے نہ ملنے کا ملال تو رہے گا خود کو سو بار سمجھا دوں مگر خیال تو رہے گا اور میں اس ایک شخص کے قابل نہ تھا خود سے یہ میرا سوال تو رہے گا☹️
2026-10-02 18:18:15
3
it's mano :
لا حاصل حسرتیں ہمیشہ زندہ رہتی ہیں انسان کبھی نہ کبھی, کہیں نہ کہیں ,تنہائی میں بیٹھ کر یہ ضرور سوچتا ہے
کہ اگر ایسا ہوا نہ ہوتا تو شاید ایسا ہوتا
اور
مجھے ایک بات یاد اگئی جیسے کہ
ادھوری خواہشیں پورا انسان کھا جاتی ہیں
2026-10-02 09:17:03
7
Dr_Owais804👑 :
🤍:ان لوگوں كوسنبھال كر ركھیں۔
جن سے آپ نے کبھی مدد کا ہاتھ طلب كيا
تو انہوں نے اپنا دل پیش کردیا ۔