@muhammadamjadofficial4: کمرہِ دنیا میں لگنے لگ گیا ہے ڈر مجھے آپ کیوں جانے نہیں دیتے کہیں باہر مجھے میں کہ جیسے دور سے ہی دیکھنے کی چیز تھا ہر کوئی مایوس ہی ہوتا رہا مِل کر مجھے مِل نہیں پایا ہے کوئی آپ سے بہتر تو کیا چاہیے بھی تو نہیں تھا آپ سے بہتر مُجھے محمد امجد #fyp #muhammadamjadpoetry #fypシ #poetry #urdupoetry
کمرہِ دنیا میں لگنے لگ گیا ہے ڈر مجھے
آپ کیوں جانے نہیں دیتے کہیں باہر مجھے
میں کہ جیسے دور سے ہی دیکھنے کی چیز تھا
ہر کوئی مایوس ہی ہوتا رہا مِل کر مجھے
مِل نہیں پایا ہے کوئی آپ سے بہتر تو کیا
چاہیے بھی تو نہیں تھا آپ سے بہتر مُجھے
محمد امجد