میرا تعلق جمعیت اشاعت التوحید والسنہ سے ہیں مولانا سے اختلاف رہاہے ہوگا لیکن اس بیان کی وجہ سے مولانا صاحب سے عقیدت محبت پیدا ہوگئ یقین جانے جو صحابہ کی عظمت کی بات کرے وہ ہمیں دل و جان سے عزیز ہے
2026-10-02 07:19:49
18
Reحaن 💙🇵🇰✈️🇸🇦 :
معاویہ معاویہ معاویہ ❤️زندہ باد
2026-10-02 21:48:16
4
Waleed Raza Farooqi :
انشاء اللہ ہم اصحاب پیغمبر کے ساتھی ہیں
اپنا اگر اصحاب کے خلاف لکھے گا تو اس کا بائیکاٹ ہو گا
2026-10-02 18:58:19
6
mister beast :
ہم ایسی کتابوں کا بائیکاٹ کرتے ہے جو ہمارے صحابہ پر پوری نہ اترے
اللّٰہ تعالیٰ آپ کئ عمر میں برکت ڈالی مفتی صاحب محترم
2026-10-02 18:22:57
2
Malik🇵🇰QurbanAli 🤝 :
افسوس کبھی سوچا بھی نہیں تھا کہ ھمارے بڑے اکابر علماء اتنی بڑی غلطی اور ھمارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اور صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کی بارے لکھ سکتے اور یہ میں نے اپنی زندگی میں پہلی بار اپنے علماء دیوبند کا واقع سنا کہ اتنی بڑی غلطی ھو کئ اللہ تعالیٰ مولانا کو ھدایت دیں اور صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کی کساخی پر معافی مانکے اللہ وسایا صاحب اور توبہ کرے،
دلی دکھ ہوا افسوس افسوس 😢 😭 💔💔
2026-10-02 15:08:40
2
Dr Mufti Muhammad Anees Zakria :
ہم تائید کرتے ہیں
2026-10-02 04:59:12
5
گف :
♥️♥️♥️
2026-10-02 11:24:19
4
MUTAHIR SHAH :
اطاعت امیر حدیث کو آپ لوگ نہیں مانتے؟؟؟؟؟
2026-10-02 20:21:39
1
RanaGulfraz :
Maulana Abdul wahid qureshi Sahab ham Aapke sath Hain inshallah
2026-10-02 05:51:33
6
Muhammad Ayyub :
allah ap ko jaza e khair ata farmay ap sher hen
2026-10-02 17:07:33
2
Munir Ahmad :
اللہ تعالیٰ آپ کی عمر میں برکت عطا فرمائے ❤️آمین مفتی صاحب
2026-10-02 17:11:38
2
Mohammad Hanzlah :
2026-10-02 10:51:17
5
Ashraf khan :
gew mufti Abdul wahid qurashy sab ❤️❤️❤️love you dalayale ka samandar
2026-10-02 18:59:28
1
دیوبند والے :
Mashallah 🥰🥰🥰
2026-10-02 05:42:53
4
Easa mosa gujjar :
انشاء اللہ ضرور بائیکاٹ کریں گے ہم ایسی عبارتوں کا
2026-10-02 19:02:45
1
حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ :
اصحاب کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین سے بڑاکر کوئی جماعت نہیں ہے
2026-10-02 07:28:49
3
meer Manan Syed :
me qurban sain Allah pak salamt rkhe
2026-10-02 11:02:05
2
shaukat hayat :
اللہ تعالی ہم سب پر رحم فرمائے کیا ہو گیا ہے علماء کو العلماء ورثۃ الانبیاء کیا کہیں کس سے اختلاف کریں سچ کسے کہیں اور جھوٹ کسے کہیں اللہ کے بندو اللہ کے ہاں تو جانا ہے ہم تاریخ پڑھتے ہیں تاریخ میں بہت کچھ لکھا ہوا ہے تاریخ جس کے منہ میں جو اتا ہے وہ لکھ دیتا ہے ہم صرف اللہ اور اس کے رسول کے فرمان کو مانتے ہیں صرف اور صرف اللہ کا کلام حق اور سچ ہے باقی بہت ساری رد و بدل کی گئی ہے تاریخ میں اللہ تعالی ہم سب پر رحم فرمائے اور پنجگانہ نماز پڑھنے والا بنائے اور اخرت کی تیاری کرنے والا بنائے
2026-10-02 10:01:17
0
shacks vs :
یہ کیا ہوگیا ہے کوئی تفصیل کیساتھ بتاؤ
2026-10-03 03:56:23
0
Imran mahmood :
Allah
2026-10-03 04:59:16
0
To see more videos from user @mufti.fans1, please go to the Tikwm
homepage.