@irahi987: ❤🫤 #fyp #tiktok #foryou #trending #viral

RAHI🍁
RAHI🍁
Open In TikTok:
Region: PK
Friday 02 October 2026 04:55:39 GMT
21912
1032
9
130

Music

Download

Comments

8kimtiaz0
𝟖𝐤_𝐢𝐦𝐭𝐢𝐚𝐳𝐎𝐨_.🖤 :
Kidr se hr roz late huuuu 🥹
2026-10-02 04:57:58
0
kishwarkhan78
Kishwar khan :
وہ اگر کسی کی خاطر ہمیں بھول بھی گئی تو شاید یہی اُس کی خوشی تھی... اور محبت میں ہم نے ہمیشہ اُس کی خوشی کو اپنی خواہشوں سے بڑھ کر چاہا تھا۔ مگر افسوس، وہ یہ کبھی نہ جان سکی کہ اُسے پانے کی ضد میں ہم نے صرف لوگوں کو نہیں، خود اپنے وجود کو بھی کھو دیا تھا۔ ہم نے اپنی ہنسی اُس کے نام کر دی، اپنے خواب اُس کے قدموں میں رکھ دیے، اپنی دعاؤں کا ہر لفظ اُسے سونپ دیا، یہاں تک کہ آئینے میں نظر آنے والا انسان بھی ہمیں اپنا نہ لگتا تھا، کیونکہ اُس میں بھی صرف وہی دکھائی دیتی تھی۔ پھر ایک دن وہ چلی گئی.، جیسے ہم کبھی اُس کی زندگی کا حصہ ہی نہ رہے ہوں۔ اُس نے کسی اور کا ہاتھ تھام لیا، اور ہم اُس کی یادوں کو سمیٹتے رہ گئے۔ زندگی تو اُس دن ختم ہو گئی تھی جس دن اُس نے ہمیں اپنی یادوں کے قبرستان میں تنہا چھوڑ دیا تھا۔ اب اگر کبھی اُس کا خیال آ بھی جائے تو آنکھیں نہیں روتیں... کیونکہ آنسو بھی تھک ہیں۔ دل کے کسی ویران کونے سے ایک خاموش سی آہ نکلتی ہے، اور یہ احساس روح کو چیر دیتا ہے کہ ہم نے ایک ایسے شخص پر اپنی پوری زندگی لٹا دی، جس نے ہمیں کھونے کے بعد ایک لمحے کے لیے بھی پلٹ کر نہ دیکھا۔ شاید محبت کا سب سے بڑا المیہ یہی ہے کہ ایک شخص کسی کو اپنی پوری کائنات بنا لیتا ہے، اور دوسرا اُسے اپنی گزری ہوئی کہانی کا ایک معمولی سا باب سمجھ کر بند کر دیتا ہے۔
2026-10-02 07:44:22
0
as51214mylifeline
AS :
dil
2026-10-02 04:59:17
0
yahyagill105
Yahya Gill :
❤️❤️❤️
2026-10-02 08:48:16
0
brahui05
Brahui :
🥰🥰🥰
2026-10-02 06:23:39
0
m.tabish.7
Tabish😲😲 :
🙃
2026-10-02 05:43:06
0
amirk880
Amir khan :
❤️❤️❤️
2026-10-02 05:38:19
0
bachler66
Jack :
😳😳😳
2026-10-02 04:57:57
0
mismailkhan07
🇵🇰 M Ismail Khan 🇸🇦 :
🥰🥰🥰
2026-10-02 11:04:56
0
To see more videos from user @irahi987, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About