مُرشِد فرماتے ہیں
اُن سے محبت کمال کی ہوتی ہے
جن کا ملنا مقدر میں نہیں ہوتا
2026-10-02 08:40:38
9
🥰🥰 JaلeeسS 🥰🥰 :
hayeeeee O Jigar. 💔💔💔
2026-10-02 15:32:29
2
U♏E♈ 🅰️WA♑ :
تم تک جو سلسلے تھے رسائی کے کھو گئے 😳
تم بھی کسی کے ہو گئے، ہم بھی چُپ ہو گئے 🤐
2026-10-02 09:45:53
9
Kohinoor :
hayeeeeee kya zindgi
2026-10-02 08:39:15
3
💕Y@sir 🩸ivir🌹🔥🔥🔥 :
hyeeeeee oy
yeh bilkul muje py fit betha hy
2026-10-02 05:28:15
6
Sabzi wala :
hayeee 😭
2026-10-02 13:04:36
2
ᒍᗩᐯᗴᗪ✯𝐁ᕼᗩ𝐈 :
دُنیـا اگر لفـظـوں کا زہـر دے تـو۔۔
خـود کـو محبـتوں کا پھـول دے کـر سنبـھـال لیـنـا۔۔۔!!"🖤
2026-10-02 16:03:06
2
Rameen :
Ufff Jo is drd sy guzry hn unko pucho😭
2026-10-02 09:42:25
8
Ali Ghumman696 :
hum say na Howa😔
2026-10-02 16:07:35
2
AsiF DolTaNa ✌ :
کسی سے جُدا ہونا اگر اتنا آسان ہوتا تو
جسم سے روح کو لینے فرشتے نہ آتے ❤️🩹
2026-10-02 15:30:58
3
زخمی دل 💔 :
ہمیں کھو کر انہیں ہماری قدر ہوئی،
اور جب قدر ہوئی، ہم کسی اور کے ہو چکے تھے۔🥀
2026-10-02 07:29:17
10
Momin Zada :
وفائیں تب ثابت ہوتی ہیں..
جب تمہارے پاس ہزاروں موقعے ہوں، مگر تمہارا دل صرف ایک ہی شخص کے لیے دھڑکے، اور تمہاری نگاہیں ہر چمک کے باوجود اسی ایک چہرے پر ٹھہر جائیں۔
وفاداری کا مطلب یہ نہیں کہ انسان کے پاس کبھی کوئی دوسرا موقع نہ آئے۔ اصل وفا تو تب سامنے آتی ہے جب چاہنے والے بھی ہوں، راستے بھی ہوں، آزمائشیں بھی ہوں، مگر انسان اپنے وعدے، اپنی محبت اور اپنے ضمیر کا ساتھ نہ چھوڑے۔
محبت صرف ساتھ رہنے کا نام نہیں، بلکہ ہر اس موقع پر اپنے تعلق کا انتخاب کرنے کا نام ہے جہاں بے وفائی آسان اور وفاداری مشکل ہو۔ کیونکہ سچا عاشق حالات نہیں بدلتا، اپنی نیت نہیں بدلتا، اور وقت کے ساتھ اپنا دل بھی نہیں بدلتا۔
بعض لوگ کہتے ہیں کہ محبت وقت کے ساتھ بدل جاتی ہے، مگر حقیقت یہ ہے کہ بدلتی محبت نہیں، بدلنے والے لوگ ہوتے ہیں۔ اگر دل میں اخلاص ہو تو فاصلے، مصروفیات، آزمائشیں اور وقت بھی محبت کو کمزور نہیں کر سکتے۔
یاد رکھو... وفا کا امتحان غربت میں نہیں، خوشحالی میں ہوتا ہے۔ تنہائی میں نہیں، بے شمار مواقع کے درمیان ہوتا ہے۔ جب انسان کے پاس اختیار ہو، مگر پھر بھی وہ اپنے وعدے، اپنی محبت اور اپنے شریکِ حیات یا محبوب کا انتخاب کرے، تب اس کی محبت سچی ثابت ہوتی ہے۔
وفادار لوگ نئے چہروں کی تلاش نہیں کرتے، وہ اسی ایک چہرے میں اپنی پوری دنیا تلاش کرتے ہیں۔ کیونکہ محبت کی خوبصورتی انتخاب میں نہیں، انتخاب پر قائم رہنے میں ہے۔
2026-10-02 07:24:06
8
faryad(fiddi) :
lajwaab💔💔
2026-10-02 10:41:13
2
Samiullah7786 :
ہم تو گردشوں سے گرے
ہیں سنبھل جائیں گے۔ یہ جو نظروں سے گرے ہیں یہ کدھر جائیں گے۔ ❤️
2026-10-02 05:23:35
7
jiger.22 :
very deep
2026-10-02 10:44:53
2
برباد جوانی :
یہ غم مرد کو جینے نہیں دیتا 😥😥
2026-10-02 15:22:13
2
Queen Mishiii :
hyoooo Mera dl ki bty likh dty 😭😭😭😭😭
2026-10-02 06:27:54
13
804𝙭𝙎𝘼𝙄𝙁 𝙐𝙇𝙇𝘼𝙃 :
تم تک جو سلسلے تھے رسائی کے کھو گئے
ہم کسی کے نا ہو سکے اور تم کسی کے ہو گئے
2026-10-02 07:32:14
5
Rashid jutt :
Right❤
2026-10-02 15:45:18
2
Sana Shahzadi :
hyyy
2026-10-02 12:26:43
2
JAANI BALWAINDER 💫 :
bhai Koi Mujhe Bata sakta hai yah kaun si jagah hai Kahan se aati hai Kahan kho jaati hai
2026-10-02 12:08:35
2
احـتشـــام اعـــوان👑 :
2026-10-02 15:20:59
2
shahzaibmalik :
endd
2026-10-02 10:48:02
2
To see more videos from user @mehfil_e_ishqq, please go to the Tikwm
homepage.