@faqeer123654: کچھ لوگ نصیب میں نہیں ہوتے، مگر دل سے کبھی نکلتے بھی نہیں… 🥀 وقت گزر جاتا ہے، فاصلے بڑھ جاتے ہیں، زندگی بھی آگے چل پڑتی ہے… مگر پھر کسی خاموش رات میں، بارش کی بوندیں اچانک اُن کی یاد لے آتی ہیں۔ 🌧️ کچھ محبتیں مکمل ہونے کے لیے نہیں ہوتیں، بس انسان کے اندر ہمیشہ زندہ رہنے کے لیے ہوتی ہیں۔ اور شاید سب سے گہری محبت وہی ہے، جس کا انسان ذکر بھی نہ کرے… اور بھول بھی نہ سکے۔ 💔 — Faqeer #foryoupage #tiktok_pk ##HeartTouching
نہ پوچھو ہم سے تنہائی کا عالم
تم یاد اتے ہو تو دل رو پڑتا ہے
2026-10-03 07:43:04
7
black diamond 🖤 :
درد میں کوئی موسم پیارا نہیں ہوتا
دل ہو پیاسا تو پانی سے گزارا نہیں ہوتا
کوئی دیکھے تو ہماری بے بسی فہیم
ہم سبھی کے ہو جاتے ہیں
کوئی ہمارا نہیں ہوتا
2026-10-05 18:18:04
5
Syeda💞Kanwal :
beautiful song beautiful words 💞💞💞
2026-10-02 20:14:15
2
Zuex_Edits🖤✨️ :
tanhai or dukh bn kr sahi bat h 😭😭😭😭
2026-10-03 09:41:23
1
Malik Rashid Muchar :
*"جب سکون کسی کے ساتھ چلا جائے"*
وہ جب آئی تھی نا... تو لگتا تھا جیسے سینے میں کوئی دیا جل گیا ہے۔ رات کی تنہائی میں بھی روشنی رہتی تھی۔
دل کہتا تھا "چلو اب سب سنبھل جائے گا" پھر وہ چلی گئی... اور وہ دیا بھی اپنے ساتھ لے گئی۔ اب اندھیرا نہیں ہے۔ اندھیرے سے بھی بدتر ہے۔ *وہ سناٹا ہے جو شور سے بھی زیادہ مارتا ہے۔ صبح اٹھتا ہوں تو لگتا ہے کوئی چیز مسنگ ہے۔ چائے پیو تو پھیکی لگتی ہے۔ گانے سنو تو کانوں میں نہیں، زخموں میں اترتے ہیں۔ لوگ ہنستے ہیں تو لگتا ہے میں ہی ٹوٹا ہوا ہوں۔ سب سے زیادہ تکلیف رات کو ہوتی ہے نا؟ جب دنیا سو جاتی ہے... اور تمہارے خیال جاگ جاتے ہیں۔ تکیہ گیلا ہو جاتا ہے۔ اور دل بار بار پوچھتا ہے: *"وہ سکون کہاں گیا جو تیرے ساتھ سوتا تھا؟"* پتا ہے یار سب سے بڑی حقیقت کیا ہے؟ *کچھ لوگ سکون نہیں ہوتے... وہ سکون کی عادت ہوتے ہیں۔* اور جب عادت چھن جائے تو جینا دوبارہ سیکھنا پڑتا ہے۔ سانس لینا آتا ہے۔ مگر جینا بھول گئے ہیں۔ وہ لے گئی سکون... مگر ایک بات یاد رکھنا: *_جو سکون تمہیں کسی انسان سے ملا تھا، وہ تمہارے اندر تھا۔_* اس نے بس جگایا تھا۔ اب تمہیں خود جگانا پڑے گا۔ مشکل ہے۔ بہت مشکل ہے۔ مگر ناممکن نہیں۔ ایک دن آئے گا... رات کو نیند آئے گی۔ چائے میں مٹھاس ہوگی۔ اور تم آئینے میں دیکھ کر کہو گے: *"میں ٹوٹا تھا... مگر مرا نہیں تھا"* اس دن تک... گر جاؤ تو گر جاؤ۔ مگر ہر بار اٹھنا۔ کیونکہ سکون باہر نہیں تھا۔ وہ تمہارے اندر تھا... بس تھوڑا دھول لگ گئی ہے۔ صاف کرنا پڑے گا
2026-10-02 18:14:17
3
💞💞 :
right 😭
2026-10-02 17:52:14
3
Ahtsham Ali :
2026-10-03 04:25:36
3
💔💔💔 sad mood 💔💔💔 :
vah vah bahut nice song
2026-10-03 03:39:11
1
M Junaid :
G bilkul
2026-10-12 09:04:41
1
🇺🇸Queen Nazi 👍 :
2026-10-02 14:54:05
1
malik sab :
captaion plz
2026-10-12 04:00:45
0
M.afzaal.Ahmed.gakhar.🇵🇰🇵🇰 :
same g
2026-10-14 02:18:26
0
PÂRÎ>3💗✨ :
😭😭😭😭😭😭😭
2026-10-03 06:16:58
1
خاک پوش512 :
2026-10-17 08:52:26
0
میاں محمد نواز شریف :
2026-10-05 06:47:41
1
Capri Sheen82 :
right
2026-10-14 20:54:26
0
Asmat :
2026-10-12 18:04:43
0
rajpoot :
2026-10-06 05:10:26
0
ノ゚𝓚𝓱𝓪𝓷 𝓫𝓪𝓫𝓪.:。 :
2026-10-16 10:36:38
0
saad :
😂 بیوی یہ گانا سن بھی لے تو وہ بے وفا کہلا سکتی ہے اور شوہر کو تو بے وفائی کا حق حاصل ہوتا ہے 💯😂
2026-10-17 10:45:39
0
WAQAS AHMAD RAJPOOT :
2026-10-17 20:47:25
0
smyd71 :
💔🥹😭
2026-10-02 19:02:52
2
Nazakat Tawri :
❤️❤️❤️
2026-10-02 10:56:01
1
رمضان پیرزادہ :
🥰🥰🥰
2026-10-02 05:26:40
1
To see more videos from user @faqeer123654, please go to the Tikwm
homepage.