@habibamalik755: دل آج پھر مکہ میں رہ گیا ہے 🕋 جمعہ کا دن ہے اور حرم کی اذان، وہ رش، وہ سکون، وہ سجدے سب کچھ آنکھوں کے سامنے آ گیا ہے یا اللہ جنہوں نے مکہ دیکھا ہے انہیں دوبارہ بلا لے اور جنہوں نے نہیں دیکھا انہیں بھی اپنی چوکھٹ دکھا دے 🤲🥀 #makah #jummah #unfreezemyaccount #foryou #memories