@zeeshankashmiri009: تمھارے بعد ہمیں ہر نقصان دینے والی چیز سے محبت ہو رہی ہے @درویش ✅🖤 #1millionviews😘😘😘viral_video #foryoupageofficiall #fruuuuuuuuuuuuuuuuuuuuuuuuuuuuuuuu #1milionviews
مجھے کسی نے وہاں چھوڑا ہے جہاں میں خوشی سے کہنے والا تھا دیکھو ساتھ ایسے نبھاتے ہیں ❤️🩹
2026-10-02 10:55:22
12
@šĦåBį🚩🔛🔝 :
ہاۓ 🥺😫
2026-10-02 05:50:48
13
سکون قلب💞 :
مانتی ہوں کہ تجھے عشق نہیں ہے مجھ سے
مگر اس وہم سے اب کون نکالے مجھ کو
سر کی کھائی ہوئی قسموں سے مکرنے والے
تو تو دیتا تھا حدیثوں کے حوالے مجھ کو
2026-10-03 07:06:07
9
I'm bad :
:درویش تو نہ کر اپنے درد کو اپنی شاعری میں بیاں یہاں ٹوٹے ہوئے لوگ اشعار کو اپنی کہانی سمجھ لیتے ہیں
2026-10-03 16:10:31
6
★ ســـــدوزئـــــی ★AJK🍁 🇸🇦 :
خسارے ❤️
2026-10-02 05:50:23
6
WASEEM ❤️🩹 :
hy😇🙈🤭darvash khana
2026-10-02 05:52:48
7
Adeel chaudhary :
فکر معاش عشق بتاں، یادِ رفتگاں
اس زندگی میں اب کوئی کٙیا کٙیا کِیا کرے
2026-10-02 06:11:22
7
Sami Butt Kashmiri :
اچھے لگتے ہیں تیرے بعد خسارے ہم کو
ہائے 🥀
2026-10-02 05:54:53
8
Ali :
hyee o khanaa🥰
2026-10-02 05:51:31
5
سردار ہوں یار 🔥 :
uff🫶❣️
2026-10-02 05:52:51
5
🫶🫀 :
hyyyyy 😥
2026-10-02 05:56:12
5
koju--- :
Hy sadky درویـش😔
2026-10-02 05:55:34
5
درویش 💔😭 :
ہم نے بھی تیری آواز کو دل میں سنبھال رکھا ہے
تو پکارے تو سہی، ہم نے کہاں انکار رکھا ہے
تیری جدائی کا خسارہ بھی عجیب راس آیا
تجھے کھو کر بھی تجھے چاہنے کا خمار رکھا ہے۔ 💔🥀
2026-10-02 06:13:14
5
درویش 💔😭 :
ہم سماعت کو ہتھیلی پہ لیے پھرتے ہیں تیری آواز میں کوئی تو پکارے ہم کو تو ہے وہ قیمتی نقصان جو راس آیا ہے اچھے لگتے تیرے بعد خسارے ہم کو
2026-10-02 06:13:11
5
ہماری ادھوری کہانی🥰😪 :
Background music Name plz
2026-10-02 08:36:23
5
Maher sab❤️🩹 :
hyyyyy murshad ❤️
2026-10-02 17:36:31
2
vicky 🇵🇰 :
تجھ سے دوری کا ہمیں دکھ تو بہت ہے لیکن
تیری قربت کے ہم اسباب کہاں سے لاتے
"🖤✨🌸"
2026-10-02 19:39:59
2
Saqib abbaxii :
hayee ❤️🩹
2026-10-03 09:31:54
1
ZoyaKashmiri78 :
jeo
2026-10-04 03:16:09
2
To see more videos from user @zeeshankashmiri009, please go to the Tikwm
homepage.