Aj jub ma umrah kerti hon to ulta roti hon, ab jub wqt aya to baap jasi hasti na rhy ky wo dykh payn ky unki aulad kis muqam pr ab[Teary eyed]
2026-10-03 00:07:15
12
Ali Taas🇸🇦 :
جوانی کہ سیہڑی پر پاؤں رکھا تھا کہ قدرت نے باپ کا سایہ سر سے چھین لیا
جب باپ کا سایہ جب چھین گیا تو دھاڑیں مار ک روئے😭تھے
وہ دن سورج تھا میرے سر پر اور شام ہوگئی
اس کے بعد کسی کی پرواہ نہیں کی
سب شوق اپنے آپ ہی ختم ہو گے
خوب بکھر گئے
2026-10-03 00:24:25
22
یَاقُوت مَرجَان :
اور وہ قبریں جنہوں نے اپنے اندر ان لوگوں کو سمیٹ رکھا ہے جن سے ہم محبت کرتے ہیں اے اللہ ان قبروں کو ان کے لیے ٹھنڈک اور سلامتی والا بنادے آمین
2026-10-03 05:26:40
18
Its insha 😎 :
Hayeeeee Khuda Khair kry SB ke pyaro ke or Jo ja chuky hain unke Darjaat buland farmaye Ameen
2026-10-02 11:42:13
16
Tälحä :
baba miss uh 😔 last week my baba died,Allah pak unhe jnnat ul firoods me jaga attaa kre1😭😭
2026-10-02 21:24:45
7
Bhaishami0777 :
آٹھ سال عمر تھی ایسی زمیداری سر پر آئ باپب کے گزرنے کے بعد دھوپ چھاؤں کا احساس نہ رہا مہینے سال کیسے گزر گئے جوانی کب آئ سر کب گنجا ہوا کوئی پتہ نہیں اب داڑی میں سفید بال آنے لگے ہیں دکھ ختم کر دیتے انسان کو
اسکا بچھڑنا میرے سارے شوق کھا گیا 💔
2026-10-04 05:53:28
6
Tiger :
:Mary Abu ny b saari zindhi bohat mushakat ki... zindhi ka koi sukh aisa nhi Jo unhon ny humhain na dia ho...wo bus yehi kehty thay ..or 2 saal hain phir Mary bety Mary Sath mil jayen gay ...per wo chaly gay ..achanak... 😭😭😭😭 ab MashaAllah MashaAllah MashaAllah Allah ny Mary bhaiyoun ko bohat nawaza hai ...Allah buri nazer say bachaye..per Abu ki wo baat bohat yaad aati k bus or 2 saal hain ....😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭 Allah Tala Mary Abu ko janat main ala muqam aata fermaye .ameeeeen sum ameeen
2026-10-04 09:37:35
6
Cold Craft :
جوانی کہ سیڑھی پر پاؤں رکھا ہی تھا کہ میرے ابا جی اللّٰہ کو پیارے ہو گئے
باپ کا سایہ جب چِھن گیا تو دھاڑیں مار مارکے بہت رویا میں😭
سورج تھا میرے سر پر مگر شام ہوگئی
اس کے بعد کسی کی پرواہ نہیں کی
سب شوق اپنے آپ ہی ختم ہو گے
خواب بکھر گئے میرے
بس اب ابا جی کا ایک خواب تھا اسے پورا کرنے کے لیے جان لڑا رہا ہوں تمام جہانوں کے رب سے دعا ہے کہ مجھے کامیاب فرمائے آمین 🥹
2026-10-03 13:29:04
8
شہزاد احمد :
Allah pak sb k waldain ko sehat wali zindgi dy ameen.
2026-10-02 13:49:17
12
car lover :
😢😢😢😢 hamaray sath aesay huwa
2026-10-03 01:59:36
6
زین العابدین :
باپ اپنی خواہشیں مار کر اولاد کے خواب پورے کرتا ہے اپنی پوری زندگی ان کے بہتر کل کے لیے لگا دیتا ہے مگر کبھی کبھی اپنی اولاد کی کامیابی دیکھنے سے پہلے ہی دنیا سے چلا جاتا ہے باپ کا بچھڑنا وہ درد ہے جو صرف یتیم دل جانتے ہیں❤️🩹🥺
2026-10-03 06:17:56
10
مبین اختر 👑 :
Mery Abu 😭
2026-10-02 21:57:35
2
Muhammad Abbas Khan :
سارا جہاں خالی ملا ہمیشہ جب باپ کا سایا اٹھا مگر صرف میرا رب موجود رہا ہمیشہ تک کے لئے، بیشک میرا رب ہر چیز پر قادر ہے♥️
2026-10-03 17:10:03
6
äzہar خaنa💸☠️ (اعوان) :
Abu nhi hn is Dunia MN 🥲💔🤲
2026-10-03 04:20:37
6
sultan_907 :
یہ ھی ھوا تھا میرے ساتھ باپ تو گیا ھی ماں بھی چلی گئ میری جوانی میں۔۔۔ تب میں 20 سال کا تھا۔۔۔ آج 15 سال ہوگئے ہیں لیکن درد کم نہیں ھوا۔۔۔
2026-10-03 09:28:46
3
Allah is my only hope :
sahi bat h bhot dukh h na khtm hony Wala dukh
2026-10-03 04:15:37
3
meerabkhan7507. :
Mary Abu ny b saari zindhi bohat mushakat ki... zindhi ka koi sukh aisa nhi Jo unhon ny humhain na dia ho...wo bus yehi kehty thay ..or 2 saal hain phir Mary bety Mary Sath mil jayen gay ...per wo chaly gay ..achanak... 😭😭😭😭 ab MashaAllah MashaAllah MashaAllah Allah ny Mary bhaiyoun ko bohat nawaza hai ...Allah buri nazer say bachaye..per Abu ki wo baat bohat yaad aati k bus or 2 saal hain ....😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭 Allah Tala Mary Abu ko janat main ala muqam aata fermaye .ameeeeen sum ameeen
2026-10-03 07:52:49
9
@mEer :
مومن کو ہر دکھ پر صبر کے بدلے اجر ہے اور وصیلہ میرے والد مرحوم کے لئے اللّٰہ پاک میرا صبر قبول فرمائے آمین
2026-10-03 04:08:22
3
CH KASHI JUTT :
sachi gal aa
2026-10-03 08:11:13
3
H 么 S S 么 N :
جن کے والدین فوت ہو گئے ہیں اللہ پاک ان کو جنت میں اعلیٰ مقام دے اور جن کے ابھی زندہ ہیں ان کو صحت والی لمبی زندگی دے
2026-10-03 08:59:52
4
ADiL__JùtT🇮🇹 :
میں چھ بہنوں کا سب سے چھوٹا اکلوتا بھائی ہوں میں اپنے ابو کو ساری زندگی بہت محنت کرتے دیکھا میں سولہ سال کی عمر میں اٹلی آگیا جب کامیاب ہوا تو ابو اللہ کے پاس چلے گے مجھے یہ دکھ چین سے جینے نہیں دے رہا 🥹💔
2026-10-04 09:03:47
3
...❤️🩹 :
دعائے خیر ان اپنوں کے لیے
جو کبھی واپس نہ آنے کے لیے ہم سے رخصت ہوئے