@dr_soul3: کبھی کبھی کسی کو اجنبی بنانا پڑتا ہے، صرف اس کی خوشی کے لیے… 🥀 دل تو چاہتا ہے کہ اسے ہمیشہ اپنے قریب رکھوں، اس سے باتیں کروں، اس کی ہر خوشی میں شامل رہوں، مگر محبت کبھی کبھی قربت کا نام نہیں ہوتی۔ کبھی محبت کا سب سے مشکل امتحان یہ ہوتا ہے کہ انسان اپنے ہی دل پر پتھر رکھ کر اُس شخص سے دور ہو جائے، جس کے بغیر ایک لمحہ گزارنا بھی مشکل لگتا تھا۔ 💔 ہم اجنبی بن گئے، مگر دل آج بھی اُسے اُسی شدت سے چاہتا ہے… فرق صرف اتنا ہے کہ اب اُس کی خوشی میں ہماری موجودگی ضروری نہیں رہی۔ کاش وہ کبھی سمجھ سکے کہ اُس سے دور ہونا بےوفائی نہیں تھی، بلکہ شاید میری محبت کی آخری حد تھی۔ 🥀💔#dr_soul