@arhammk7: ننھا چوزہ سمندر میں گر گیا 😢🦅🐟 | عقاب اور مچھلی نے بچائی جان ❤️ ایک ننھا سا چوزہ اپنے دوست عقاب کے ساتھ جنگل کی سیر کر رہا تھا، لیکن اچانک تیز ہوا کے باعث وہ سمندر میں جا گرا۔ 🌊😢 عقاب نے اسے بچانے کی پوری کوشش کی، مگر لہروں کے درمیان چوزہ بہت مشکل میں پھنس گیا۔ پھر ایک مہربان مچھلی نے آگے بڑھ کر چوزے کی جان بچائی۔ 🐟❤️#عقاب #مچھلی#چوزے