:میں نے کبھی سوچا بھی نہیں تھا کہ ایک دن ہم دونوں کے درمیان اتنی خاموشی آ جائے گی۔ تم میری زندگی کا وہ حصہ رہی ہو جسے میں کبھی بھلا نہیں پاؤں گا۔ تمہارے ساتھ گزارا ہر لمحہ، ہر بات، ہر ہنسی ہمیشہ میرے دل میں رہے گی۔ بہت سی چیزیں تھیں جو شاید ہم ٹھیک نہیں کر پائے، بہت سی باتیں ادھوری رہ گئیں، اور شاید وقت ہمیں وہاں لا کھڑا کر گیا جہاں الگ ہونا ہی بہتر تھا۔ لیکن سچ یہ ہے کہ محبت ختم نہیں ہوتی، بس کبھی کبھی لوگ ساتھ نہیں رہ پاتے۔
اگر کبھی میری کسی بات نے تمہیں دکھ دیا ہو، تمہاری آنکھوں میں آنسو لائے ہوں، تو دل سے معافی چاہتا ہوں۔ میرا ارادہ کبھی تمہیں تکلیف دینے کا نہیں تھا۔ میں نے تمہیں ہمیشہ دل سے چاہا تھا، اور شاید اسی لیے آج اتنا درد ہو رہا ہے۔ تم میری عادت نہیں تھی، تم میرا سکون تھی، اور سکون کو کھونا آسان نہیں ہوتا🥺🥺
2026-10-02 14:35:27
0
jamilbalochjami66 :
wha
2026-10-02 19:38:01
0
فروز سہو میلسی آلا :
good
2026-10-02 17:14:39
0
Ghulam Fareed khokhan :
jeo
2026-10-02 16:00:23
0
Sonai malik :
nice
2026-10-02 15:23:07
0
I KhanZada :
2026-10-02 09:47:25
0
To see more videos from user @shahjan78675, please go to the Tikwm
homepage.