@user680287753: تیاری ہو۔! صرف 2 دن باقی عمران خان کی کال پر اسلام آباد کی جانب حتمی لانگ مارچ کے صرف 2 دن باقی ہیں۔ آئیں اور اپنے لیڈر کے شانہ بشانہ کھڑے ہو کر حقیقی آزادی کی جنگ لڑیں۔ 4 اکتوبر کے دن ہر پاکستانی کا رخ اسلام آباد کی جانب. #اکتوبر4_آغاز_مزاحمت