@ahmadrat0: 🤲❤️ اللہ تعالیٰ ہم سب کے دلوں کو سکون عطا فرمائے۔ یا اللہ! ہماری دعاؤں کو قبول فرما، ہمارے گناہوں کو معاف فرما اور ہمیں سیدھے راستے پر چلنے کی توفیق عطا فرما۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲❤️ 🌙 ویڈیو پسند آئے تو لائک کریں، شیئر کریں اور مزید اسلامی ویڈیوز کے لیے فالو ضرور کریں۔ ❤️ #Allah #IslamicVideo #IslamicStatus #Islam #AllahHuAkbar