@obaidkoko0: اقرا نیشنل یونیورسٹی کے طلبہ پر مبینہ فائرنگ کا واقعہ انتہائی افسوسناک اور تشویشناک ہے۔ طلبہ کو خوف و ہراس میں مبتلا کرنا کسی صورت قابل قبول نہیں۔ واقعے کی شفاف تحقیقات کی جائیں اور ذمہ داروں کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے۔ #street_fire_on_students🥹 #we_want_justice✊