@abcdxyz11cbm:

Chấn !
Chấn !
Open In TikTok:
Region: VN
Friday 02 October 2026 08:10:57 GMT
174
11
0
7

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @abcdxyz11cbm, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

دماغ ہر یر وقت دھند چھائ رہتی ہے؟؟؟؟ کچھ سمجھ  نہیں  آتا کہ زندگی کیسے گزارنی یے؟؟؟ ہر وقت ایک انجانا خوف، دہشت آپ کے وجود پہ چھائ رتی یے؟؟؟ دروازہ بھی زور سے بند ہوتا ہے تو دل کی دھڑکن تیز ہوجاتی ہے؟؟؟ طبیعت اچاٹ رہتی ہے؟؟؟ پینک اٹیکس ہوتے ہیں،،، چھوٹے چھوٹے معاملات مین انزائٹی ہونے لگتی ہے؟؟؟ وَ مَاۤ اَرْسَلْنَا مِنْ رَّسُوْلٍ اِلَّا لِیُطَاعَ بِاِذْنِ اللّٰهِؕ-وَ لَوْ اَنَّهُمْ اِذْ ظَّلَمُوْۤا اَنْفُسَهُمْ جَآءُوْكَ فَاسْتَغْفَرُوا اللّٰهَ وَ اسْتَغْفَرَ لَهُمُ الرَّسُوْلُ لَوَجَدُوا اللّٰهَ تَوَّابًا رَّحِیْمًا(64) اور ہم نے کوئی رسول نہ بھیجا مگر اس لیے کہ اللہ کے حکم سے اس کی اطاعت کی جائے اور اگر جب وہ اپنی جانوں پر ظلم کریں تو اے محبوب تمہارے حضور حاضر ہوں اور پھر اللہ سے معافی چاہیں اور رسول ان کی شفاعت فرمائے تو ضرور اللہ کو بہت توبہ قبول کرنے والا مہربان پائیں گے( سورت النساء۔64) جس  در سے کسی کو نا نہیں ہوتی وہ رحمت للعالمین کا در ہے۔ آج جمعہ کے دن اپنے تمام مسائل کے لئے سرکار کے دربار پہ حاضر ہوجائیں۔۔۔ انشاءاللہ رحم ہوگا کرم ہوگا۔۔ صلی اللہ علیہ والہ وسلم۔صلی اللہ علیہ والہ وسلم۔صلی اللہ علیہ والہ وسلم۔صلی اللہ علیہ والہ وسلم۔صلی اللہ علیہ والہ وسلم۔ اللہ اللہ اللہ  #surahrehmantheultimateremedy #drmuhammadjaved #mastmasthealers #unconditionallove #ultimateremedy

About